تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yokel" کے متعقلہ نتائج
yokel کے لیے اردو الفاظ
yokel کے اردو معانی
اسم
- بیلوں کی جوڑی کو چلانے والا
- اجڈ، گنوار
صفت
- جاہل دیہاتی
- کندہ نا تراش
yokel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बैलों की जोड़ी को चलाने वाला
- उजड्ड, गँवार
विशेषण
- जाहिल देहाती
- कुंदा-ना-तराश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یہ کَلا نَہ بَدی
رک : یہ بھی کلا نہ بدی ، یہ بات منظور نہیں ؛ سب تدبیریں رائیگاں گئیں ، جو تدبیر کی نہ بنی ، جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعث وسیلہ نہ ہوا
یہ کَلا نَہ بَدھی
رک : یہ بھی کلا نہ بدی ، یہ بات منظور نہیں ؛ سب تدبیریں رائیگاں گئیں ، جو تدبیر کی نہ بنی ، جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعث وسیلہ نہ ہوا
یَک لَوتا
اکلوتا جو فصیح ہے، ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، فرد، اپنی ماں کا ایک ہی، جو ایک ہی ہو، وہ بچہ جو اپنے ماں باپ کا ایک ہی ہو
یَک لَونی
(لفظاً) ایک رنگ یا ساخت پر مشتمل ؛ (طبیعیات) ایک ہی طول موج یا تعدد پر مبنی (تنویر یا تاب کاری) (انگ : Monochromatic).
یہ کَلا نَہیں بَدھی
رک : یہ بھی کلا نہ بدی ، یہ بات منظور نہیں ؛ سب تدبیریں رائیگاں گئیں ، جو تدبیر کی نہ بنی ، جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعث وسیلہ نہ ہوا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yokel)
yokel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔