Search results
Saved words
Showing results for "yob"
Urdu words for yob
yob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ुंडा
yob کے اردو معانی
- غُنڈَہ
Related searched words
yaa habiiballaah
اے خدا کے پیارے ، اے اﷲ کے محبوب ؛ حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔
ye bhii kalaa na badii
یعنی جو تدبیر کی نہ بنی یا جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعثِ وسیلہ نہ ہوا
ye bhii KHudaa.ii hai
یہ بھی خدا کی قدرت ہے ، یہ بھی خدا کا کرنا ہے ، خدا کے کرنے سے ایسا بھی ممکن ہوا ہے ۔
yaa be-hamiyyatii teraa aasraa
بے ہمت اور کمزور انسان خود کچھ نہیں کرتا دوسروں سے توقع اور امید رکھتا ہے ۔
ye baat kahii.n aur rahe
ہم سے گستاخی ، بے ادبی اور بے تکلفی نہ کرو ، ہم اس قابل نہیں ، یہ اخلاص کسی اور سے رہے ہم سے ایسا اخلاص نہ کرو
ye bhalii hu.ii
یہ خوب ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔ نبی بخش یہ بھلی ہوئی آپ چٹنی کے َ سو بار مجھے کہہ لیجیے میں ُبرا نہیں مانتا ۔
ye bhii yaaro.n kii ek dhaj hai
خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔
yaa base guujar yaa rahe uuja.D
ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (yob)
yob
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone