تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yell" کے متعقلہ نتائج
yell کے لیے اردو الفاظ
yell کے اردو معانی
فعل لازم
- زور دار، بلند اور صاف آواز میں چلاّنا
- درد، خوف، غصے وغیرہ میں چیخنا اور بلبلانا
- غل مچانا
- خوش ہونا
- چیخ اٹھنا
- بلبلا اٹھنا
فعل متعدی
- چیخ کر کچھ کہنا یا پکارنا
اسم
- زور دار چیخ
- گرج
- چیخم دھاڑ
- چِل پکار
- خاص اور مقررہ الفاظ یا آواز میں گیت، نعرہ یا پکار، جو طلبہ یا کسی اور گروہ کے افراد کھیلوں اور مقابلوں میں اپنے ساتھیوں کی ہمت بڑھانے کے لیے بلند کرتے ہیں
yell के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ज़ोर-दार, बलंद और साफ़ आवाज़ में चिल्लाना
- दर्द, ख़ौफ़, ग़ुस्से वग़ैरा में चीख़ना और बिलबिलाना
- ग़ुल मचाना
- ख़ुश होना
- चीख़ उठना
- बिलबिला उठना
सकर्मक क्रिया
- चीख़ कर कुछ कहना या पुकारना
संज्ञा
- ज़ोर-दार चीख़
- गरज
- चीख़म-धाड़
- चिल-पुकार
- ख़ास और मुक़र्ररा अलफ़ाज़ या आवाज़ में गीत, ना'रा या पुकार, जो तलबा या किसी और गिरोह के अफ़राद खेलों और मुक़ाबलों में अपने साथियों की हिम्मत बढ़ाने के लिए बुलंद करते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عائلِی قَوانین
وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے
عَیال داری میں پَھنسْنا
دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (yell)
yell
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔