تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا اِلٰہ" کے متعقلہ نتائج

یا اِلٰہ

اے معبود ، یا اللہ ، اے خدا ، خدایا ، اﷲ کو مدد کے لیے پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا اِلٰہی

(لفظاً) اے میرے معبود، اے اللہ، اے خدا، دعا مانگنے کے لیے مستعمل ہے

یا اِلٰہِ عالَم

رک : یا اِلٰہ العالمین ۔

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یا اِلٰہ کے معانیدیکھیے

یا اِلٰہ

yaa ilaahया इलाह

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یا اِلٰہ کے اردو معانی

  • اے معبود ، یا اللہ ، اے خدا ، خدایا ، اﷲ کو مدد کے لیے پکارنے کے لیے مستعمل ۔

Urdu meaning of yaa ilaah

  • Roman
  • Urdu

  • e maabuud, ya allaah, a.i Khudaa, Khudaayaa, allaah ko madad ke li.e pukaarne ke li.e mustaamal

या इलाह के हिंदी अर्थ

  • ए माबूद, या अल्लाह, ऐ ख़ुदा, ख़ुदाया, अल्लाह को मदद के लिए पुकारने के लिए मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یا اِلٰہ

اے معبود ، یا اللہ ، اے خدا ، خدایا ، اﷲ کو مدد کے لیے پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا اِلٰہی

(لفظاً) اے میرے معبود، اے اللہ، اے خدا، دعا مانگنے کے لیے مستعمل ہے

یا اِلٰہِ عالَم

رک : یا اِلٰہ العالمین ۔

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا اِلٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا اِلٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone