تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yearn" کے متعقلہ نتائج
yearn کے لیے اردو الفاظ
yearn کے اردو معانی
فعل لازم
- شدید خواہش ہونا
- تڑپنا
- چاہنا
- سرگرم، خواہش سے بھرپور ہونا
- بے حد اشتیاق ہونا
- چاہت سے بے چین ہونا
- دلی آرزو ہونا
yearn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- शदीद ख़्वाहिश होना
- तड़पना
- चाहना
- सरगर्म, ख़्वाहिश से भरपूर होना
- बे-हद इश्तियाक़ होना
- चाहत से बे-चैन होना
- दिली-आरज़ू होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یَدان
(لفظاً) دو ہاتھ؛ اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھ؛ (مراداً) اللہ تعالیٰ کے جلالی اور جمالی اسماء جو باہم مقابل ہوں جیسے جمیل اور جلیل لطیف اور قہار.
yarran
آسٹریلیا میں پائے جانے والے چھوٹے کیکروں میں سے کوئی بالخصوص Acacia omalophylla ، جن کی مہکیلی لکڑی باڑ بنانے یا ایندھن کے طور پر کام آتی ہے۔.
یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے
یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے
یادیں تازَہ کَرْنا
رک : یاد تازہ کرنا ؛ کسی اچھی بات یا روایت کو زندہ کرنا ، کسی تاریخی یا پرانی یا عمل کو دوبارہ کرنا جس سے پچھلے واقعات یاد آ جائیں نیز پرانی باتیں دہرانا ، پرانی باتوں کا تذکرہ کرنا .
یاروں کا بار
دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار
یاروں کے یار
یاروں کا یار کی جمع ، دوستوں کے دوست ، ہر دل ّزیز ، دوستوں کے دکھ درد مین شریک ، ہرحال میں شریک م، ہر حال میں شریک ، ہم مشرب ،
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yearn)
yearn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔