تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yarn" کے متعقلہ نتائج
yarn کے لیے اردو الفاظ
yarn کے اردو معانی
اسم
- ڈورا
- تاگا
- سُوت
- تار
- لڑی
- اون یا دیگر ریشہ دار مادے سے کاتا ہوا دھاگا، خصوصاً وہ دھاگا جو بُننے یا کشیدہ کاری کے لیے تیار کیا جاتا ہے
- ڈھیلے انداز میں بل دیے ہوئے ریشوں کے گچھے کی شکل میں دھاگا، جیسے پٹ سن جس سے رسّا بنایا جاتا ہے
- پلاسٹک، دھات، ریشم اور اس طرح کے مادے سے بنا ہوا دھاگا، جس کے مختلف ریشوں کو بٹ کر ڈوری سی بنا لی جاتی ہے
- (بول چال) مہم جوئی کی داستان
- غیر معمولی واقعات اور اس طرح کے موضوعات کی کہانیاں، خصوصاً بعید از قیاس کی کہانیاں
- قصہ، کہانی، گپ
- (بول چال) فرضی قصے گھڑنا
- کہانیاں بیان کرنا
yarn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डोरा
- तागा
- सूत
- तार
- लड़ी
- ऊन या दीगर रेशा-दार माद्दे से काता हुआ धागा, ख़ुसूसन वो धागा जो बुनने या कशीदा-कारी के लिए तैयार किया जाता है
- ढीले अंदाज़ में बल दिए हुए रेशों के गुच्छे की शक्ल में धागा, जैसे पट-सन जिससे रस्सा बनाया जाता है
- प्लास्टिक, धात, रेशम और इस तरह के माद्दे से बना हुआ धागा, जिसके मुख़्तलिफ़ रेशों को बट कर डोरी सी बना ली जाती है
- (बोल-चाल) मुहिम-जूई की दास्तान
- ग़ैर-मा'मूली वाक़ि'आत और इस तरह के मौज़ू'आत की कहानियाँ, ख़ुसूसन ब'ईद-अज़-क़ियास की कहानियाँ
- क़िस्सा, कहानी, गप
- (बोल-चाल) फ़र्ज़ी क़िस्से घड़ना
- कहानियाँ बयान करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یَدان
(لفظاً) دو ہاتھ؛ اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھ؛ (مراداً) اللہ تعالیٰ کے جلالی اور جمالی اسماء جو باہم مقابل ہوں جیسے جمیل اور جلیل لطیف اور قہار.
yarran
آسٹریلیا میں پائے جانے والے چھوٹے کیکروں میں سے کوئی بالخصوص Acacia omalophylla ، جن کی مہکیلی لکڑی باڑ بنانے یا ایندھن کے طور پر کام آتی ہے۔.
یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے
یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی
دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے
یادیں تازَہ کَرْنا
رک : یاد تازہ کرنا ؛ کسی اچھی بات یا روایت کو زندہ کرنا ، کسی تاریخی یا پرانی یا عمل کو دوبارہ کرنا جس سے پچھلے واقعات یاد آ جائیں نیز پرانی باتیں دہرانا ، پرانی باتوں کا تذکرہ کرنا .
یاروں کا بار
دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yarn)
yarn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔