تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yawn" کے متعقلہ نتائج
yawn کے لیے اردو الفاظ
yawn کے اردو معانی
فعل لازم
- جمائی لینا
- منہ کھلا ہوا ہونا
- کھلا ہونا یا پھیلا ہونا، منہ کا
- پھٹ جانا
- چوڑی دراڑ پڑ جانا
- اونگھ یا بے کیفی کی وجہ سے ایک لمبے سانس کے ساتھ خود بخود منہ کھل جانا
- کھلا ہوا رہنا، جیسے شگاف، خلیج اور اس طرح کی دیگر اشیا کا
فعل متعدی
- جمائی لیتے ہوئے کچھ کہنا یا ظاہر کرنا
- منہ کھولنا
- منہ پھیلانا
- منہ پھاڑنا
- خواہش کرنا
اسم
- جمائی
- جماہی
- اونگھ کی وجہ سے منہ کا خود بخود کھل جانے کا عمل
- کھلی گہرائی یا شگاف
- موکھا
yawn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- जमाई लेना
- मुँह खुला हुआ होना
- खुला होना या फैला होना, मुँह का
- फट जाना
- चौड़ी दराड़ पड़ जाना
- ऊँघ या बे-कैफ़ी की वजह से एक लंबे साँस के साथ ख़ुद-ब-ख़ुद मुँह खुल जाना
- खुला हुआ रहना, जैसे शिगाफ़, ख़लीज और इस तरह की दीगर अश्या का
सकर्मक क्रिया
- जमाई लेते हुए कुछ कहना या ज़ाहिर करना
- मुँह खोलना
- मुँह फैलाना
- मुँह फाड़ना
- ख़्वाहिश करना
संज्ञा
- जमाई
- जमाही
- ऊँघ की वजह से मुँह का ख़ुद-ब-ख़ुद खुल जाने का 'अमल
- खुली गहराई या शिगाफ़
- मोखा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yawn)
yawn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔