تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yard" کے متعقلہ نتائج
yard کے لیے اردو الفاظ
yard کے اردو معانی
اسم
- گز، لمبائی کا پیمانہ
- دِرعہ
- لمبائی کا برطانوی اور امریکی معیاری پیمانہ جو تین فٹ یا 36 انچ کے برابر یا 9144ء میٹر کے برابر ہوتا ہے
- (جہاز رانی) بحری جہاز میں ایک لمبا بیلن نما لکڑی کا ٹکڑا، جو مستول کے ساتھ آڑے انداز میں لگایا جاتا ہے اور بادبان کو سہارا دیتا اور اسے پھیلائے رکھتا ہے
- پال پھیلانے کی ڈنڈی
- آنگن
- احاطہ
- چوک
- باڑا
- صحن
- کسی مکان یا عمارت سے ملحق یا اس کے ارد گرد کی زمین
- صحن یا گھر سے باہر کوئی رقبہ، اکثر پختہ، جس کے نزدیک یا ارد گرد کوئی عمارت ہو
- بیرونی احاطہ دار رقبہ جو مکینوں اور طالب علموں وغیرہ کے استعمال کے لیے ہو
- ایسا احاطے والا رقبہ جس کے ارد گرد عمارتیں بنی ہوئی ہوں
- احاطے والا رقبہ جسے جانوروں کے لیے استعمال کیا جائے
- احاطہ دار رقبہ، جس میں کوئی کام یا کاروبار انجام دیا جائے
- گھر سے باہر جائے ذخیرہ یا میدانِ اجتماع
- عمارتوں سے گھرا ہوا یا ان سے ملحق قطعۂ اراضی جو کسی خاص کام کے لیے مخصوص ہو
- ریلوے اسٹیشن سے متصل ریل پٹریوں کا علاقہ جہاں گاڑیوں کی چھانٹی کی جاتی ہے اور انہیں سفر پر روانگی کے لیے تیار کیا جاتا ہے
- گھر سے باہر کا رقبہ جو باغ کے طور استعمال ہوتا ہو
- چراگاہ موسمِ سرما
- سبزہ زار (برائے ہرن و مویشیان)
فعل لازم
- صحن میں رکھنا یا سحن میں بند کرنا
فعل متعدی
- صحن میں جمع ہونا
yard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गज़, लंबाई का पैमाना
- दिर'अ
- लंबाई का बर्तानवी और अमरीकी मे'यारी पैमाना जो तीन फ़ुट या 36 इंच के बराबर या 9144 मीटर के बराबर होता है
- (जहाज़-रानी) बहरी जहाज़ में एक लंबा बेलन-नुमा लकड़ी का टुकड़ा, जो मस्तूल के साथ आड़े अंदाज़ में लगाया जाता है और बादबान को सहारा देता और उसे फैलाए रखता है
- पाल फैलाने की डंडी
- आँगन
- इहाता
- चौक
- बाड़ा
- सहन
- किसी मकान या 'इमारत से मुल्हिक़ या उसके इर्द-गिर्द की ज़मीन
- सहन या घर से बाहर कोई रक़्बा, अक्सर पुख़्ता, जिसके नज़दीक या इर्द-गिर्द कोई 'इमारत हो
- बैरूनी इहाता-दार रब्क़ा जो मकीनों और तालिब 'इल्मों वग़ैरा के इस्ते'माल के लिए हो
- ऐसा इहाते वाला रक़्बा जिसके इर्द-गिर्द 'इमारतें बनी हुई हों
- इहाते वाला रक़्बा जिसे जानवरों के लिए इस्ते'माल किया जाए
- इहाता-दार रक़्बा, जिसमें कोई काम या कारोबार अंजाम दिया जाए
- घर से बाहर जा-ए-ज़ख़ीरा या मैदान-ए-इज्तिमा'
- 'इमारतों से घिरा हुआ या उन से मुल्हिक़ क़ित'अ-ए-अराज़ी जो किसी ख़ास काम के लिए मख़्सूस हो
- रेलवे स्टेशन से मुत्तसिल रेल पटरियों का 'इलाक़ा जहाँ गाड़ियों की छाँटी की जाती है और उन्हें सफ़र पर रवानगी के लिए तैयार किया जाता है
- घर से बाहर का रक़्बा जो बाग़ के तौर इस्ते'माल होता हो
- चरागाह मौसम-ए-सर्मा
- सब्ज़ा-ज़ार (बरा-ए-हिरन व मवेशियान
अकर्मक क्रिया
- सहन में रखना या सहन में बंद करना
सकर्मक क्रिया
- सहन में जमा' होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یارْڈ
احاطہ ، محن ، باڑا ، زمین کا ایک ٹکڑا جو عمارتوں سے گھر ہوا یا ملحق ہو یا جو کیس خاص کا کام کے لیے مخصوص ہو ، کام کرنے احاطہ
یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا
بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے
یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی
فوجی آدمی ذرا ذرا سی بات پر لڑتے ہیں، سپاہی کو دوست بنانا لڑائی مول لینا ہے
ریلْوے یارْڈ
کسی ریلوے اسٹیشن کے پاس کُھلا ہوا میدان جہاں ریل گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں اور جوڑی جاتی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yard)
yard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔