تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yard" کے متعقلہ نتائج

yard

آنْگَن

یارْڈ

احاطہ ، محن ، باڑا ، زمین کا ایک ٹکڑا جو عمارتوں سے گھر ہوا یا ملحق ہو یا جو کیس خاص کا کام کے لیے مخصوص ہو ، کام کرنے احاطہ

yard of ale

برط گہرا پتلا گز بھر لمبا، شراب پینے کا گلاس جس میں دو تین پائنٹ شراب آجاتی ہے۔.

yardie

عوام: جمیکا یا غرب الہندکے کسی جرائم پیشہ ٹولے کا رکن، خصوصاً منشیات کا کاروباری۔.

yardage

مجموعہ ناپ

yardarm

(جہاز رانی) چوکور بادبان کی لکڑی کا کوئی سرا

yardman

مالی

yardmaster

يارڈ ماسٹَر

yardbird

اَناڑی

یَردھاوَن کَرَم

( ّجراحی) مرض کی علامت ظاہر ہونے یا مرض پیدا ہونے کے بعد علاج کرنے کا طریقہ

yardstick

مِعْیار

یار دوس

رک : یار دوست

یار دوست

یار لوگ، ساتھی

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا

بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے

یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر

کنجر ایک آوارہ گرد قوم ہے جو معمولی چیزیں چرا لے جاتی ہے

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جولاہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی

فوجی آدمی ذرا ذرا سی بات پر لڑتے ہیں، سپاہی کو دوست بنانا لڑائی مول لینا ہے

یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا

بنیوں پر طنز ہے کہ بنیا کسی کا دوست نہیں ہوتا

scotland yard

لندن کی شہری پولیس کا صدر دفتر۔.

the yard

اسکاٹ لينڈ يارڈ

stack-yard

گھاس ، غلّے وغیرہ کے تودے یا پولے رکھنے کی احاطہ بند جگہ ۔.

rope-yard

رسّے بنانے کی کارگاہ۔.

شِپ یارْڈ

بحری جہاز بنانے کا کارخانہ، کارخانۂ جہاز سازی.

ریلْوے یارْڈ

کسی ریلوے اسٹیشن کے پاس کُھلا ہوا میدان جہاں ریل گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں اور جوڑی جاتی ہیں.

یاری دینے والا

مدد گار ، معاون ، سہارا دینے والا ،

یارا دینا

حوصلہ بخشنا، ہمت بڑھانا، ساتھ دینا

یاری دینا

مدد دینا، دستگیری کرنا، سہارا دینا، معاونت کرنا، ساتھ دینا

یاری دوسْتی

ربط ضبط ، یارانہ ، اتحاد وارتباط ، آشنائی ، الحمدللہ کہ انور سدید . . . . یاری دوستی میں . . . . ڈنڈی نہیں مارتا

یاراں عَدَم

مردے مرے ہوئے لوگ

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

فَعّال مایُرِید

جو چاہے وہ کرنے والا، حاکمِ مطلق، خود مختار

ما یُرِید

وہ جس کا ارادہ کرتا ہے، جو چاہتا ہے؛ مراد:مشیّتِ خداوندی.

yard کے لیے اردو الفاظ

yard

jɑːd

yard کے اردو معانی

اسم

  • گز، لمبائی کا پیمانہ
  • دِرعہ
  • لمبائی کا برطانوی اور امریکی معیاری پیمانہ جو تین فٹ یا 36 انچ کے برابر یا 9144ء میٹر کے برابر ہوتا ہے
  • (جہاز رانی) بحری جہاز میں ایک لمبا بیلن نما لکڑی کا ٹکڑا، جو مستول کے ساتھ آڑے انداز میں لگایا جاتا ہے اور بادبان کو سہارا دیتا اور اسے پھیلائے رکھتا ہے
  • پال پھیلانے کی ڈنڈی
  • آنگن
  • احاطہ
  • چوک
  • باڑا
  • صحن
  • کسی مکان یا عمارت سے ملحق یا اس کے ارد گرد کی زمین
  • صحن یا گھر سے باہر کوئی رقبہ، اکثر پختہ، جس کے نزدیک یا ارد گرد کوئی عمارت ہو
  • بیرونی احاطہ دار رقبہ جو مکینوں اور طالب علموں وغیرہ کے استعمال کے لیے ہو
  • ایسا احاطے والا رقبہ جس کے ارد گرد عمارتیں بنی ہوئی ہوں
  • احاطے والا رقبہ جسے جانوروں کے لیے استعمال کیا جائے
  • احاطہ دار رقبہ، جس میں کوئی کام یا کاروبار انجام دیا جائے
  • گھر سے باہر جائے ذخیرہ یا میدانِ اجتماع
  • عمارتوں سے گھرا ہوا یا ان سے ملحق قطعۂ اراضی جو کسی خاص کام کے لیے مخصوص ہو
  • ریلوے اسٹیشن سے متصل ریل پٹریوں کا علاقہ جہاں گاڑیوں کی چھانٹی کی جاتی ہے اور انہیں سفر پر روانگی کے لیے تیار کیا جاتا ہے
  • گھر سے باہر کا رقبہ جو باغ کے طور استعمال ہوتا ہو
  • چراگاہ موسمِ سرما
  • سبزہ زار (برائے ہرن و مویشیان)

فعل لازم

  • صحن میں رکھنا یا سحن میں بند کرنا

فعل متعدی

  • صحن میں جمع ہونا

yard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गज़, लंबाई का पैमाना
  • दिर'अ
  • लंबाई का बर्तानवी और अमरीकी मे'यारी पैमाना जो तीन फ़ुट या 36 इंच के बराबर या 9144 मीटर के बराबर होता है
  • (जहाज़-रानी) बहरी जहाज़ में एक लंबा बेलन-नुमा लकड़ी का टुकड़ा, जो मस्तूल के साथ आड़े अंदाज़ में लगाया जाता है और बादबान को सहारा देता और उसे फैलाए रखता है
  • पाल फैलाने की डंडी
  • आँगन
  • इहाता
  • चौक
  • बाड़ा
  • सहन
  • किसी मकान या 'इमारत से मुल्हिक़ या उसके इर्द-गिर्द की ज़मीन
  • सहन या घर से बाहर कोई रक़्बा, अक्सर पुख़्ता, जिसके नज़दीक या इर्द-गिर्द कोई 'इमारत हो
  • बैरूनी इहाता-दार रब्क़ा जो मकीनों और तालिब 'इल्मों वग़ैरा के इस्ते'माल के लिए हो
  • ऐसा इहाते वाला रक़्बा जिसके इर्द-गिर्द 'इमारतें बनी हुई हों
  • इहाते वाला रक़्बा जिसे जानवरों के लिए इस्ते'माल किया जाए
  • इहाता-दार रक़्बा, जिसमें कोई काम या कारोबार अंजाम दिया जाए
  • घर से बाहर जा-ए-ज़ख़ीरा या मैदान-ए-इज्तिमा'
  • 'इमारतों से घिरा हुआ या उन से मुल्हिक़ क़ित'अ-ए-अराज़ी जो किसी ख़ास काम के लिए मख़्सूस हो
  • रेलवे स्टेशन से मुत्तसिल रेल पटरियों का 'इलाक़ा जहाँ गाड़ियों की छाँटी की जाती है और उन्हें सफ़र पर रवानगी के लिए तैयार किया जाता है
  • घर से बाहर का रक़्बा जो बाग़ के तौर इस्ते'माल होता हो
  • चरागाह मौसम-ए-सर्मा
  • सब्ज़ा-ज़ार (बरा-ए-हिरन व मवेशियान

अकर्मक क्रिया

  • सहन में रखना या सहन में बंद करना

सकर्मक क्रिया

  • सहन में जमा' होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

yard

آنْگَن

یارْڈ

احاطہ ، محن ، باڑا ، زمین کا ایک ٹکڑا جو عمارتوں سے گھر ہوا یا ملحق ہو یا جو کیس خاص کا کام کے لیے مخصوص ہو ، کام کرنے احاطہ

yard of ale

برط گہرا پتلا گز بھر لمبا، شراب پینے کا گلاس جس میں دو تین پائنٹ شراب آجاتی ہے۔.

yardie

عوام: جمیکا یا غرب الہندکے کسی جرائم پیشہ ٹولے کا رکن، خصوصاً منشیات کا کاروباری۔.

yardage

مجموعہ ناپ

yardarm

(جہاز رانی) چوکور بادبان کی لکڑی کا کوئی سرا

yardman

مالی

yardmaster

يارڈ ماسٹَر

yardbird

اَناڑی

یَردھاوَن کَرَم

( ّجراحی) مرض کی علامت ظاہر ہونے یا مرض پیدا ہونے کے بعد علاج کرنے کا طریقہ

yardstick

مِعْیار

یار دوس

رک : یار دوست

یار دوست

یار لوگ، ساتھی

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا

بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے

یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر

کنجر ایک آوارہ گرد قوم ہے جو معمولی چیزیں چرا لے جاتی ہے

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جولاہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

یار ڈوم نے کیا سپاہی، بات بات ماں کرے لڑائی

فوجی آدمی ذرا ذرا سی بات پر لڑتے ہیں، سپاہی کو دوست بنانا لڑائی مول لینا ہے

یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا

بنیوں پر طنز ہے کہ بنیا کسی کا دوست نہیں ہوتا

scotland yard

لندن کی شہری پولیس کا صدر دفتر۔.

the yard

اسکاٹ لينڈ يارڈ

stack-yard

گھاس ، غلّے وغیرہ کے تودے یا پولے رکھنے کی احاطہ بند جگہ ۔.

rope-yard

رسّے بنانے کی کارگاہ۔.

شِپ یارْڈ

بحری جہاز بنانے کا کارخانہ، کارخانۂ جہاز سازی.

ریلْوے یارْڈ

کسی ریلوے اسٹیشن کے پاس کُھلا ہوا میدان جہاں ریل گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں اور جوڑی جاتی ہیں.

یاری دینے والا

مدد گار ، معاون ، سہارا دینے والا ،

یارا دینا

حوصلہ بخشنا، ہمت بڑھانا، ساتھ دینا

یاری دینا

مدد دینا، دستگیری کرنا، سہارا دینا، معاونت کرنا، ساتھ دینا

یاری دوسْتی

ربط ضبط ، یارانہ ، اتحاد وارتباط ، آشنائی ، الحمدللہ کہ انور سدید . . . . یاری دوستی میں . . . . ڈنڈی نہیں مارتا

یاراں عَدَم

مردے مرے ہوئے لوگ

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

فَعّال مایُرِید

جو چاہے وہ کرنے والا، حاکمِ مطلق، خود مختار

ما یُرِید

وہ جس کا ارادہ کرتا ہے، جو چاہتا ہے؛ مراد:مشیّتِ خداوندی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yard)

نام

ای-میل

تبصرہ

yard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone