تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wrest" کے متعقلہ نتائج
wrest کے لیے اردو الفاظ
wrest کے اردو معانی
فعل متعدی
- توڑنا
- مروڑنا
- مروڑ کر الگ کرنا
- شدید جھٹکے سے مروڑنا، کچھ نکلوانے یا اگلوانے کے لیے
- کسی شے کو شدید طاقت سے مروڑ کر باہر نکالنا
- مجبور کرنا، مثلاً تکلیف اور اذیت پہنچا کر
- بے بس کر دینا، جیسے اذیت دے کر
- صداقت سے ہٹانا یا صحیح معنوں سے انحراف کرانا
- درہم برہم کرنا
اسم
- مروڑ
- اینٹھا
- کُشتی کا ایک داؤ
- چابی جس سے ساز کو سُر میں لانے کے لیے اس کے تاروں کے سِروں پر کھونٹیاں مروڑتے ہیں
wrest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तोड़ना
- मरोड़ना
- मरोड़ कर अलग करना
- शदीद झटके से मरोड़ना, कुछ निकलवाने या उगलवाने के लिए
- किसी शय को शदीद ताक़त से मरोड़ कर बाहर निकालना
- मजबूर करना, मसलन तकलीफ़ और अज़िय्यत पहुँचा कर
- बे-बस कर देना, जैसे अज़िय्यत दे कर
- सदाक़त से हटाना या सहीह मा'नों से इंहिराफ़ कराना
- दरहम-बरहम करना
संज्ञा
- मरोड़
- ऐंठा
- कुश्ती का एक दाव
- चाबी जिससे साज़ को सुर में लाने के लिए उसके तारों के सुरों पर खूँटियाँ मरोड़ते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wrest-block
کھونٹی تختی، پیانی یا ہارپسی کور ڈ ولایتی بین کا وہ حصّہ جہاں پن کھو نٹیاں لگی ہوتی ہیں۔.
wrist-drop
کلائی جھول، ہاتھ لٹکا رہنے کی بیماری یہ بازو کے اگلے حصّے کے عضلوں کے مفلوج ہو جانے سے لا حق ہوتی ہے۔.
وِراثَتی نَقائِص
وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔
وِراثَتی مادَّہ
اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔
وِراثَتِ مُعطِیَّہ
وہ ترکہ جو عطا ہوا ہو، وہ وراثت جو عطیے کی وجہ سے حاصل ہوا ہو، جیسے : شاہی خطاب جو ورثے کے طور پر اگلی نسل کو منتقل ہو
وِراثَت پانا
آباؤ اجداد سے کوئی چیز ملنا ؛ ترکے میں کوئی چیز پانا ؛ میراث کے طور پر ملنا ؛ خاندانی صفات پانا ۔
وارَستَہ مِزاجی
مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wrest)
wrest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔