تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"verst" کے متعقلہ نتائج
verst کے لیے اردو الفاظ
verst کے اردو معانی
اسم
- لمبائی نا پنے کا ایک روسی پیمانہ، تقریباً ۱ء۱ کلو میٹر یا ۶۶ء۰ میل کے برابر۔.
verst के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लंबाई नापने का एक रूसी पैमाना, तक़रीबन १-ए-१ किलो मीटर या ६६-ए-० मेल के बराबर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِراثَتی نَقائِص
وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔
وِراثَتی مادَّہ
اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔
وِراثَتِ مُعطِیَّہ
وہ ترکہ جو عطا ہوا ہو، وہ وراثت جو عطیے کی وجہ سے حاصل ہوا ہو، جیسے : شاہی خطاب جو ورثے کے طور پر اگلی نسل کو منتقل ہو
وِراثَت پانا
آباؤ اجداد سے کوئی چیز ملنا ؛ ترکے میں کوئی چیز پانا ؛ میراث کے طور پر ملنا ؛ خاندانی صفات پانا ۔
وارَستَہ مِزاجی
مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔
وَراثَتاً مِلْنا
ترکے میں ملنا یا میراث میں ملنا ، والدین سے بطور ترکہ حاصل ہونا ، مُردے کا مال بطور میراث حاصل ہونا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (verst)
verst
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔