تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"worm" کے متعقلہ نتائج
worm کے لیے اردو الفاظ
worm کے اردو معانی
اسم
- کیڑا
- کِرْم
- کیچوا
- سنڈی
- لاروا
- ایسے بہت سے غیر فقری چھوٹے چھوٹے حیوانات جن کے اعضا کے بغیر جسم بڑے نازک اور مطول ہوتے ہیں، ان میں کینچوے، چپٹے کیڑے وغیرہ شامل ہیں
- بہت سے چھوٹے چھوٹے زمین پر رینگنے یا چھید کرنے والے کیڑے مکوڑے، سنڈیاں، لاروے یا جہازی حشرات
- وہ جاندار جو حشرات سے شکل و صورت یا حرکات میں مشابہ ہوں
- کوئی ایسی شے جو اندر گھس جائے، زخم کر دے یا خفیہ طور پر آہستہ آہستہ کھا جائے
- حقیر
- پست یا قابلِ نفرت انسان
- بد بخت و بے حیا
- پیچ کی چوڑی
- پیچہ
- آلۂ کشید کا مرغولہ دار پائپ جس میں سے بھاپ گزار کر منجمد کی جاتی ہے
- جسم کا وہ حصہ جس کی شکل کیڑے جیسی ہو، جیسا کہ کتے کے حرام مغز کا موخر الدماغ حصہ اور دُودی نظام
- غضروفِ دودہ
- (جمع، امراضیات) ایک قسم کا مرض جو انتڑیوں میں طفیلی کیڑوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
- مرضِ یدان
فعل لازم
- اپنا راستہ خود بنانا رینگ کر یا گھسٹ کر
- دخل اندازی کرنا
- متواتر اور خفیہ کوششوں کے بعد کچھ حاصل کرنا
- (طِب) جسم سے کیڑے خارج کرنا، کیڑوں سے چھٹکارا پانا
- کیڑوں کا علاج معالجہ کرانا
- (جہاز رانی) ڈوری وغیرہ کو چکّر کی طرح لپیٹنا جیسے رسا لپیٹا جاتا ہے تاکہ لڑیوں کی درمیانی جگہ پُر ہو جائے
فعل متعدی
- چوری چھپے یا آہستہ آہستہ آگے بڑھنا
- پُر فریب ذرائع سے کامیاب ہونا
- دھوکے سے بچنا، بچ نکلنا یا بھاگ جانا
worm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीड़ा
- किर्म
- केचुआ
- सिंडी
- लार्वा
- ऐसे बहुत से ग़ैर-फ़करी छोटे छोटे हैवनात जिनके आ'ज़ा के बगै़र जिस्म बड़े नाज़ुक और मुतव्वल होते हैं, इन में केंचुए, चपटे कीड़े वग़ैरा शामिल हैं
- बहुत से छोटे छोटे ज़मीन पर रेंगने या छेद करने वाले कीड़े أमकोड़े, सुंडियाँ, लार्वे या जहाज़ी हशरात
- वो जानदार जो हशरात से शक्ल-ओ-सूरत या हरकात में मुशाबेह हों
- कोई ऐसी शय जो अंदर घुस जाए, ज़ख़्म कर दे या खु़फ़िया तोर पर आहिस्ता आहिस्ता खा जाए
- हक़ीर
- पस्त या क़ाबिल-ए-नफ़रत इंसान
- बद-बख़्त-ओ-बे-हया
- पेच की चूड़ी
- पेचा
- आला-ए-कशीद का मर्ग़ूला-दार पाइप जिस में से भाप गुज़ार कर मुंजमिद की जाती है
- जिस्म का वो हिस्सा जिसकी शक्ल कीड़े जैसी हो, जैसा कि कुत्ते के हराम-मग़्ज़ का मुअख़्ख़रुद्दिमाग़ हिस्सा और दूदी निज़ाम
- ग़ुज़रूफ़-ए-दूदा
- (जम', अमराज़ियात) एक क़िस्म का मरज़ जो अंतड़ियों में तुफ़ैली कीड़ों की वजह से पैदा होता है
- मरज़-ए-यदान
अकर्मक क्रिया
- अपना रास्ता ख़ुद बनाना रेंग कर या घिसट कर
- दख़्ल-अंदाज़ी करना
- मुतवातिर और खु़फ़िया कोशिशों के बाद कुछ हासिल करना
- (तिब) जिस्म से कीड़े ख़ारिज करना, कीड़ों से छुटकारा पाना
- कीड़ों का 'ईलाज मु'आलजा कराना
- (जहाज़-रानी) डोरी वग़ैरा को चक्कर की तरह लपेटना जैसे रस्सा लपेटा जाता है ताकि लड़ियों की दरमियानी जगह पर हो जाए
सकर्मक क्रिया
- चोरी-छुपे या आहिस्ता-आहिस्ता आगे बढ़ना
- पुर-फ़रेब ज़राए' से कामयाब होना
- धोके से बचना, बच निकलना या भाग जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
worm gear
کڑ گیئر ، ایک مشینی نظام جس میں دندانے دار پہیے کو ایک چھوٹا گردشی چوڑی دار اسطوانہ چلاتا ہے۔.
wormwood
افسنتین، جنس Artemisia کی جنگلی جھاڑی، خارا گوش؛ بعض شرابوں کے بنانے اور ادویہ سازی میں مستعمل۔.
slow-worm
ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.
وَرَم دِماغی
دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (worm)
worm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔