تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"woodman" کے متعقلہ نتائج

woodman

جنگل بان

وادِیٔ اَیمَن

(اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون

وید مَنتَر

وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت

وادیِ مِنیٰ

مکہء معظمہ کے قریب واقع منیٰ کی وادی جہاں حجاج کرام زمانہء حج میں قیام کرتے ہیں ۔

وَعدَہ مانْگنا

اقرار کروانا ، وعدہ لینا ۔

وید میں لَبید ہے

نصیحت سختی سے ناگوار معلوم ہوتی ہے

وَعدے میں تَخَلُّف ہونا

وعدہ خلافی ہونا، عہد پورا نہ کیا جانا

woodman کے لیے اردو الفاظ

woodman

woodman کے اردو معانی

اسم

  • صحرائی باشندہ
  • جنگل میں رہنے والا شخص
  • جنگل باسی
  • وہ شخص جو جنگل میں زندگی بسر کرنے کا عادی اور جنگل سے متعلقہ فنون میں پوری طرح ماہر ہو، جیسے لکڑی کے کام، شکار اور جال ڈالنے میں
  • جنگلی درختوں کے لٹھے کاٹنے والا

woodman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सहराई बाशिंदा
  • जंगल में रहने वाला शख़्स
  • जंगल-बासी
  • वो शख़्स जो जंगल में ज़िंदगी बसर करने का 'आदी और जंगल से मुत'अल्लिक़ा फ़ुनून में पूरी तरह माहिर हो, जैसे लकड़ी के काम, शिकार और जाल डालने में
  • जंगली दरख़्तों के लट्ठे काटने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

woodman

جنگل بان

وادِیٔ اَیمَن

(اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون

وید مَنتَر

وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت

وادیِ مِنیٰ

مکہء معظمہ کے قریب واقع منیٰ کی وادی جہاں حجاج کرام زمانہء حج میں قیام کرتے ہیں ۔

وَعدَہ مانْگنا

اقرار کروانا ، وعدہ لینا ۔

وید میں لَبید ہے

نصیحت سختی سے ناگوار معلوم ہوتی ہے

وَعدے میں تَخَلُّف ہونا

وعدہ خلافی ہونا، عہد پورا نہ کیا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (woodman)

نام

ای-میل

تبصرہ

woodman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone