تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wold" کے متعقلہ نتائج
wold کے لیے اردو الفاظ
wold کے اردو معانی
اسم
- بنجر زمین
- پہاڑی علاقہ جس میں کوئی درخت نہ ہو
- ایک کھلا پہاڑی علاقہ
- بنجر زمین جس میں چھوٹی چھوٹی جھاڑیاں ہوں
- دشت
wold के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बंजर ज़मीन
- पहाड़ी 'इलाक़ा जिस में कोई दरख़्त न हो
- एक खुला पहाड़ी 'इलाक़ा
- बंजर ज़मीन जिस में छोटी छोटी झाड़ियाँ हों
- दश्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weald-clay
برطانیہ کے ایک سابق جنگلاتی ضلعے ویلڈ میں پائے جانے والے ارضیاتی طبقات کا بالائی حصّہ جو چکنی مٹی، ریت پتھر، چونا پتھر او رلوہا پتھر کی پرتوں پر مشتمل ہے، ان میں قدیم جانوروں اور پودوں کے پتھرائے ہوئے باقیات بڑی تعداد میں ملتے ہیں۔.
wild west
وحشی مغرب، مغربی ریاست ہائے متحدہ امریکا کی ابتدائی تاریخ کا وہ زمانہ جب وہاں لاقانونیت کا دور دورہ تھا۔.
wild type
جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.
وَلَدُ الحَرام
بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب
وَلَدُ الحَلال
بچہ جو شریعت کے موافق نکاح ہونے سے پیدا ہوا ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے ہو، حلال زادہ، صحیح النسب
وَلَدِ اَکبَر
(تصوف) علم ذات اسماء و صفات میں یکتا یا یگانہ ہونے کی بلند کیفیت ، خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام ، مرتبہء واحدیت ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wold)
wold
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔