تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wield" کے متعقلہ نتائج
wield کے لیے اردو الفاظ
wield کے اردو معانی
فعل متعدی
- قبضے یا قابو میں رکھنا
- حکم چلانا
- اثر و رسوخ، طاقت یا اختیار استعمال کرنا
- ہاتھ یا ہاتھوں میں لینا، پکڑنا، جیسے کوئی ہتھیار یا آلہ، پوری مہارت اور قوت کے ساتھ استعمال کے لیے
wield के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- क़ब्ज़े या क़ाबू में रखना
- हुक्म चलाना
- असर-ओ-रुसूख़, ताक़त या इख़्तियार इस्ते'माल करना
- हाथ या हाथों में लेना, पकड़ना, जैसे कोई हथियार या आला, पूरी महारत और क़ुव्वत के साथ इस्ते'माल के लिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weald-clay
برطانیہ کے ایک سابق جنگلاتی ضلعے ویلڈ میں پائے جانے والے ارضیاتی طبقات کا بالائی حصّہ جو چکنی مٹی، ریت پتھر، چونا پتھر او رلوہا پتھر کی پرتوں پر مشتمل ہے، ان میں قدیم جانوروں اور پودوں کے پتھرائے ہوئے باقیات بڑی تعداد میں ملتے ہیں۔.
wild west
وحشی مغرب، مغربی ریاست ہائے متحدہ امریکا کی ابتدائی تاریخ کا وہ زمانہ جب وہاں لاقانونیت کا دور دورہ تھا۔.
wild type
جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.
وَلَدُ الحَرام
بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wield)
wield
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔