تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wist" کے متعقلہ نتائج

wist

جاننا

wistfulness

راغِب

wistful

آرْزُو مَنْد

wisteria

جنس Wisteria کی چڑھنے والی پھلی داربیل جس پر گچھوں کی شکل میں ہلکے نیلے سے ، اودے سے پھول آتے ہیں۔.

وِسْٹیریا

ایک قسم کی بیل جس کے پھول بنفشئی رنگ کے خوبصورت ہوتے ہیں اور گچھوں میں لٹکتے ہیں ، وسٹاریا

waist

کَمَرْ

wast

قدیم یا مقامی بولی: کا واحد مخاطب ، ماضی۔.

vest

عَطا

vast

بِیکَراں

وَسْط

بیچ، درمیان، اوسط

وَاسْطَہ

واسطہ جو درست املا ہے، تعل، نسبت

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

waist-deep

کمر تک ڈوبا ہوا -:

وَسْط زَرِّیں

میانہ روی کا اصول ، اعتدال پسندی (جسے زریں سمجھا جاتا ہے) (انگ : Golden mean) ۔

وَسْط اِضافی

وہ چیز جو بہ نسبت کسی دوسری چیز کے وسط میں واقع ہو لیکن عین وسط میں نہ ہو ۔

west indian satinwood

معنی ۱ (ب).

وَسْط مُدَّتِی

درمیانی مدت کا، درمیانی عرصے کا، درمیانی عرصے یا مدت سے منسوب یا متعلق نیز مدت پوری ہونے سے قبل کا

وَسْط حَقِیقی

وہ جو حقیقتاً وسط میں ہو ؛ جیسے : چار کا عدد دو اور چھ کے درمیان واقع ہے ۔

west side

امریکا مین ہیٹن کا مغربی حصّہ۔.

west indies

جزائر غرب الہند، وسطی امریکا کے جزائر جن میں کیو با اور با ہاماز بھی شامل ہیں۔.

west indian

غرب الہندی، غرب الہند کے کسی جزیرے کا باشندہ یا شہری۔.

وَسْط گامی

اعتدال کا راستہ، سیدھی راہ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا دین

west-south-west

مغرب جنوب مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان میں ہو۔.

west-north-west

مغرب شمال مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور شمال مغرب کے درمیان میں ہو۔.

waist-cloth

دھوتی، لنگوٹی۔.

west end

لندن کا مغربی حصّہ جہاں بڑے تفریحی مراکز اور بڑی بڑی دکانیں ہیں.

وَسطی قَصِّی

(احشائیات) سینے کے درمیان میں واقع انتصابی خط (Mid sternal) ۔

west bank

مغربی کنارہ، دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ جو ۱۹۴۸ ء میں اردن کےحصّے میں آیا تھا لیکن جس پر ۱۹۶۷ء سے اسرائیل قابض ہے۔.

west saxon

ویسکس کے عِلاقے کی بولی

west country

انگلستان کی جنوب مغربی کائو نٹیاں یا ضلعے۔.

west germanic

جرمانی زبانوں کا مغربی گروہ جس میں اونچی اور نیچی جرمن، انگلش، فریزین اور ڈچ شامل ہیں۔.

وَسطی مَواد

(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔

west

باخْتَر

وَسطی گِروہ

(سیاسیات) رک : وسطی جماعت ۔

وَسْطِ ماہ

وَسْطی نُقْطَہ

(حیاتیات) کروموسوم یا لونی جسمیہ پر وہ نقطہ جس سے خلیے کی تقسیم کے وقت تکلہ جڑا ہوتا ہے ، مرکز پارہ (Centrometre) ۔

vest pocket

چھوٹا سا جیبی

وسطی مدرسہ

وہ مدرسہ جہاں مڈل تعلیم ہو، مڈل اسکول

visit

مُلاقات

وَسطی جَماعَت

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی ، اعتدال پسند جماعت (انگ : Central Party) ۔

وَسطی بَغلی خَط

(احشائیات) صدر (سینے) کے سامنے کے درمیان کی بغلی لکیر (Mid Axillary) ۔

وَسطی تَجویف

درمیانی خلا ؛ خالی جگہ یا جوف ۔

وَسْطی فاصِلَہ

(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔

وَسطی لوگ

مصالحت کرانے والے ؛ ثالث ، پنچ ، حکم ۔

وَسِیط

میانہ ، درمیانی ، بیچ کا ، وسطی

وَسِیٹ

رک : وسیت

وَسِیت

مقدم ، مکھیا ؛ (مجازاً) سردار ، سربراہ ، بسیت ۔

واسِط

(تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔

وِیزِٹ

کسی سے ملنے یا کسی مقام و شخص کو دیکھنے جانا، دورہ، ملاقات

وَسطی خَط

(احشائیات) سینے میں سامنے درمیانی لکیر ۔

westernize

فرنگی اطوار اپنانا

وسط ہند

ہندوستان کے وسط میں ریاستوں کا ایک مجموعہ جو ایک ریزیڈنٹ کے ماتحت ہے، اس میں اندور، بھوپال اور دیگر چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہیں

وَسطی مُستَوی

ہموار ، برابر ۔

wash out

اندر سے دھونا

واسطے سے

توسط سے، حوالے سے، ذریعے سے، وسیلے سے

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وَسطانی دَرجَہ

مڈل کی جماعت ، ابتدائی (پرائمری)کے بعد ساتویں جماعت کا درجہ ، وسطانی جماعت ۔

وَسْطُ السَّما

(لفظاً) آسمان کے بیچ میں ؛ مراد : وہ نقطہ جہاں آسمان پر آفتاب سب سے بلند مقام پر نظر آئے

وَسطانی مَدارس

مدارس یا اسکول جہاں مڈل تک تعلیم دینے کا اہتمام ہو

wist کے لیے اردو الفاظ

wist

wist کے اردو معانی

  • جاننا

wist के उर्दू अर्थ

  • जानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wist)

نام

ای-میل

تبصرہ

wist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone