تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"visit" کے متعقلہ نتائج
visit کے لیے اردو الفاظ
visit کے اردو معانی
- مُلاقات کرنا
- آمَد
- مُجْرا
- مُلاقات
- وُرُود
- دَورَہ لگانا
- دیکْھنا
visit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुलाक़ात करना
- आमद
- मुजरा
- मुलाक़ात
- वुरूद
- दौरा लगाना
- देखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِزِٹَرْز بُک
وہ کتاب یا رجسٹر جس میں آنے والے یا معائنہ کرنے والے اپنی رائے یا تاثرات لکھ کر دستخط کرتے ہیں
visiting hours
ملاقات کے اوقات، وہ اوقات جن کے دوران ملاقاتی کسی ہسپتال وغیرہ میں مریض سے ملنے جاسکیں ۔.
وِزِیٹَرْز گَیلْری
وہ جگہ جو جلسہ گاہ میں غیر رکن ناظرین و سامعین کے لیے مقرر ہو ، مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے مخصوص جگہ (بالعموم پارلیمنٹ میں) نیز کسی عمارت یا ہوائی اڈے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں سے مہمانوں کو ٹکٹ خریدنے پر نظارہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔
وِزٹِن٘گ کارڈ
کارڈ جس پر کسی شخص کا نام ، پتا ، فون نمبر اور عہدہ وغیرہ چھپا ہوا ہوتا ہے اور ملاقات کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے ، تعارفی کارڈ ۔
وِزِیٹِنْگ
دورہ کرنے والا، آنے جانے والا، ملاقاتی، مہمان نیز تھوڑے عرصے کے لیے مدد کے طور پر کام کرنے والا ماہر یا پیشہ ور
وِزِیٹِنْگ کارْڈ
وہ کارڈ جس پر ملاقات یا تعارف کے لیے کوئی شخص اپنا نام اور مختصر تعارف درج کرتا ہے ، تعارفی کارڈ ۔
وِزِیٹَرْز رَجِسْٹَر
وہ رجسٹر جس میں سیاح یا معائنہ کرنے والے اپنے دستخط کرتے اور تاثرات رقم کرتے ہیں (بالعموم کسی ادارے یا مقام سے متعلق) ۔
واسِْطَہ فِی العُرُوض
فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔
واسِطِ خُصِیَہ
(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (visit)
visit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔