تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wish" کے متعقلہ نتائج
wish کے لیے اردو الفاظ
wish کے اردو معانی
فعل متعدی
- چاہنا
- آرزو کرنا
- طلب کرنا
- کسی شے کی خواہش کرنا یا تمنا کرنا
- کسی شے کی خواہش رکھنا یا اس کی طلب ظاہر کرنا
- نیک خواہش رکھنا، کسی شخص یا کسی شے کے لیے جو ظاہر کی جائے
- کسی کے لیے دعا کرنا
- حکم دینا یا حکم جاری کرنا
فعل لازم
- خواہش یا تمنا کا ہونا
- خواہش کی تشکیل ہونا یا آرزو ہونا
اسم
- خواہش
- تمنا
- خواہش کا اظہار
- درخواست
- ایک عرض داشت
- کوئی چیز جس کی خواہش کی جائے
wish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चाहना
- आरज़ू करना
- तलब करना
- किसी शय की ख़्वाहिश करना या तमन्ना करना
- किसी शय की ख़्वाहिश रखना या उसकी तलब ज़ाहिर करना
- नेक ख़्वाहिश रखना, किसी शख़्स या किसी शय के लिए जो ज़ाहिर की जाए
- किसी के लिए दुआ करना
- हुक्म देना या हुक्म जारी करना
अकर्मक क्रिया
- ख़्वाहिश या तमन्ना का होना
- ख़्वाहिश की तश्कील होना या आरज़ू होना
संज्ञा
- ख़्वाहिश
- तमन्ना
- ख़्वाहिश का इज़हार
- दरख़्वास्त
- एक 'अर्ज़-दाश्त
- कोई चीज़ जिसकी ख़्वाहिश की जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واش بیسِن
خاص وضع کا ہاتھ منھ دھونے کا طشت جس میں پانی کی ٹونٹی لگی ہوتی ہے اورجو عموماً دیوار میں نصب ہوتا ہے ، سلفچی ۔
وِش کنِّیا
زہر پلا پلا کر تیار کی ہوئی جاسوس حسینہ جس کے ہونٹ زہر بھرے ہو جاتے تھے اور قدیم روایات کے مطابق اس سے لوگوں کو مروانے کام لیا جاتا تھا
وَشِیعَہ
کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال
واش پینٹِنگ
مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔
وَشِیظَہ
وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے
وِشَم چَھنْد
پنگل کی ایک اصطلاح جن چھندوں میں چار مصرعوں سے زیادہ یا کم مصرعے ہوں، ان کو بھی غیر مساوی (وشم چھند) کہا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wish)
wish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔