تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wild" کے متعقلہ نتائج
wild کے لیے اردو الفاظ
wild کے اردو معانی
صفت
- وحشی
- جنگلی
- ضدی
- سرکش
- ان سدھے جانوروں کی طرح آزادانہ فطری زندگی بسر کرنے والا
- خود رو
- جو انسانی کاشت یا حفاظت کے بغیر اگے ہوں یا بڑھے ہوں، جیسا کہ جھاڑیاں، پودے اور پھول وغیرہ
- غیر مزروعہ، غیر آباد یا بنجر جیسے زمین
- غیر مہذب یا بربری، جیسا کہ وحشی قبیلے
- غیر ترتیب یافتہ
- بے آئین یا قابو سے باہر
- اخلاقی پابندیوں سے بے پروا اور عیش کوشی میں مبتلا
- بے قابو، تشدد، غصہ یا شدت والا
- تند و تیز
- متشدد
- غضبناک
- طوفانی
- طوفان خیز
- بے ضبط
- بلا ممانعت
- بے لگام
- شوریدہ سر
- غیر محتاط
- متجاوز
- عجیب و غریب
- غیر منظّم
- پریشان یا بے ترتیب
- شدت سے ہیجان پذیر
- شدید ہیجانی یا عملی طور پر جوش بھرا
- بد حواس، پاگل، دیوانہ یا سودائی
- نشانے سے بہت دور
- (بول چال) بہت زیادہ خواہش مند اور بے چین
- (تاش) پتوں والے شخص کی اندازہ کردہ قدر و قیمت کے مطابق، جیسے تاش کے ایک پتے کی
فعل متعلق
- وحشیانہ یا شوریدہ سری کے طور پر
- دیوانہ وار
اسم
- (اکثر جمع) غیر آباد مقام یا جگہ
- دشت یا صحرا
wild के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वहशी
- जंगली
- ज़िद्दी
- सरकश
- उन सधे जानवरों की तरह आज़ादाना फ़ितरी ज़िंदगी बसर करने वाला
- ख़ुद-रौ
- जो इंसानी काश्त या हिफ़ाज़त के बगै़र उगे हों या बढ़े हों, जैसा कि झाड़ियाँ, पौदे और फूल वग़ैरा
- ग़ैर-मज़रू'आ, ग़ैर-आबाद या बंजर जैसे ज़मीन
- ग़ैर-मुहज़्ज़ब या बरबरी, जैसा कि वहशी क़बीले
- ग़ैर-तर्तीब याफ़ता
- बे-आईन या क़ाबू से बाहर
- अख़्लाक़ी पाबंदियों से बे-परवा और 'ऐश-कोशी में मुब्तला
- बे-क़ाबू, तशद्दुद, ग़ुस्सा या शिद्दत वाला
- तुंद-ओ-तेज़
- मुतशद्दिद
- ग़ज़बनाक
- तूफ़ानी
- तूफ़ान-ख़ेज़
- बे-ज़ब्त
- बिला-मुमान'अत
- बे-लगाम
- शोरीदा-सर
- ग़ैर-मुहतात
- मुतजाविज़
- 'अजीब-ओ-ग़रीब
- ग़ैर-मुनज़्ज़म
- परेशान या बे-तर्तीब
- शिद्दत से हैजान-पज़ीर
- शदीद हैजानी या 'अमली तौर पर जोश भरा
- बद-हवास, पागल, दीवाना या सौदाई
- निशाने से बहुत दूर
- (बोल-चाल) बहुत ज़ियादा ख़्वाहिश-मंद और बे-चैन
- (ताश) पत्तों वाले शख़्स की अंदाज़ा-कर्दा क़द्रो-ओ-क़ीमत के मुताबिक़, जैसे ताश के एक पत्ते की
क्रिया-विशेषण
- वहशियाना या शोरीदा-सरी के तौर पर
- दीवाना-वार
संज्ञा
- (अक्सर जम') ग़ैर-आबाद मक़ाम या जगह
- दश्त या सहरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wild west
وحشی مغرب، مغربی ریاست ہائے متحدہ امریکا کی ابتدائی تاریخ کا وہ زمانہ جب وہاں لاقانونیت کا دور دورہ تھا۔.
wild type
جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wild)
wild
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔