تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wife" کے متعقلہ نتائج
wife کے لیے اردو الفاظ
wife کے اردو معانی
اسم
- بیوی
- زوجہ
- اہلیہ
- گھر والی
- جورو
- پتنی
- عورت جس کی کسی مرد سے شادی ہو گئی ہو
- (بولی) خاتونِ خانہ
wife के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बीवी
- ज़ौजा
- अहलिया
- घर वाली
- जोरू
- पत्नी
- 'औरत जिसकी किसी मर्द से शादी हो गई हो
- (बोली) ख़ातून-ए-ख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُبارک فال
نیک شگون، اچھی علامت، نیک فال، اچھے کلمات، جس سے نیک شگون ظاہر ہو، جس کا ہونا باعثِ برکت ہو
مُبارَکِیَہ
ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا ، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا ، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھکر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیامیں آئیں گے
مُبارَک سَلامَت
مبارک باد دینے کا عمل، ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا، خیر سگالی کے جذبات کا باہمی اظہار، باہمی مبارک باد، تہنیت
مُبارک ہو
(دعائیہ کلمہ) خدا نیک کرے، راس آئے (تہنیت، کامیابی، خوش خبری یا خوشی کے موقع پر اظہار کے لئے مستعمل)
مُبارکبادی گانا
شادی کے گیت گانا، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت اور گانے گانا، شادیانہ گانا، بدھائی گانا
مُبارک سَلامت ہونا
ایک دوسرے کو مبارک باد دیا جانا، مبارک باد اور سلامت باشد کے الفاظ کہنا، اظہارِمسرت کیا جانا
تاثِیر مُبارَک
کرشن اور گوپیوں کے حلقے کا ناچ ، رہس کے ناچ کے پہلے طرز کی چودھویں صورت جو واجد علی شاہی رہس میں اس نام سے موسوم تھی
نَعلَین مُبارَک
(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔
مِزاج مُبارَک
(احتراماً دوسرے کے مزاج پوچھنے کے واسطے مستعمل) جب ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے تو سلام کے بعد خیریت پوچھتا ہے، کیسا مزاج ہے، کیا حال ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wife)
wife
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔