تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wide" کے متعقلہ نتائج

wide

عَرِیض

wide boy

بے اِیْمان

wide eyed

حَیْرَت زَدَہ

wide world

(بعدہ،the ) دنیا جہاں، آفاق، وسعت عالم۔.

wide open

کُھلا

wide receiver

امریکی فٹ بال: کھلاڑی جو کوارٹر بیک سے لمبے پاس کے ذریعے گیند حاصل کرے۔.

wide-screen

بڑے اسکرین پردے کا ۔.

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

wide of the mark

نِشانے سے دُور

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وائِڈ بال

(کرکٹ) پھینکی ہوئی وہ گیند جو کھلاڑی کے بلے کی پہنچ سے دور ہو اور جسے کھیلا نہ جا سکے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو اس کا ایک رن مل جاتا ہے ۔

wide-awakeness

ہُشياری

wide-awake

چَوکَنّا

wide-ranging

نہایت وسعت کا حامل، بہت سے معاملوں کا احاطہ کیے ہوئے۔.

وعدے

اقوال، مواعید،

wade

گھات

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

wideness

فَراخی

widener

کھُلا کَرنے والا شَخص يا شے

وَڈا

بڑا.

widen

چَوڑا

وَڈّا

(پنجاب) بڑا

وَڈّی

سود

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑی

باغ، باڑی، پھلواڑی

wadi

شمالی افریقہ وغیرہ میں پتھریلی آبی گزر گاہ جس میں صرف برسات کے مو سم میں پانی بھر جاتا ہے۔.

widely

دور دور تک

وَدَہ

موت، قتل، (مجازاً) لاش، مُردہ جسم

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

widening

اِنْشِراح

veda

( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.

vide

دیکھیے، رجوع کیجیے ( بطور حوالہ، کسی کتاب وغیرہ میں کسی عبارت سے رجوع کر نے کا مشورہ).

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

وَدَع

widespread

عام

vedda

ویدا، سری لنکا کے قدیم باشندوں کا کوئی فرد۔.

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وَدِیع

whidah

افریقہ کے چھوٹے ہیئے کی شکل کے پرندے جن کا وائی دوینا خاندان سے تعلق ہے، نسلی افزائش کے موسم میں ان کے نروں کی دم کے لمبے پر نیچے جھکے رہتے ہیں

وِدیہ

(ب) امذ ۔ متھلا کے جنک خاندان کا کوئی فرمانروا

widdershins

اسکاچ خصوصاً : سورج کی چال کے اُلٹ (جسے نحس سمجھا جاتا ہے) خلاف گھڑی وار (ضد: DEASIL ).

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وَدِیعَہ

(قدرت کی طرف سے) عطا کیا ہوا ، ودیعت کردہ ؛ عطیہء خداوندی ۔

وَدِیعی

جو ودیعت کیا گیا ہو ؛ مراد : فطری ، قدرتی ۔

video

بَصَری

وَدائِع

امانت، ودیعت کی جمع

voodoo

ایک طرح کی مذہبی جادوگری جو سیاہ فام لوگ، خصوصاً جو جزائر غرب الہند میں آباد ہیں، کرتے ہیں۔.

وُدّی

ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔

vade mecum

بَیاض

وَعدَہ توڑْنا

وعدہ خلافی کرنا ، عہد شکنی کرنا ، وعدہ پورا نہ کرنا ۔

video diary

ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.

video recorder

ویڈیو ریکارڈر، ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے اور دکھانے کا آلہ۔.

video frequency

ویڈیوتعدّد، جو ٹیلیوژن میں ویڈیو اشاروں کے لیے مستعمل حدود کے اندر ہو۔.

وَعدَہ دینا

وعدہ کرنا، عہد کرنا، قول دینا، پیمان کرنا

وَعدَہ مُعاف گَواہ

سرکاری گواہ، سلطانی گواہ

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

وَعدَہ ہی وَعدَہ ہے

اقرار پورا نہیں ہوگا، پیمان نہیں نبھایا جائے گا

وادی پَر آنا

wide کے لیے اردو الفاظ

wide

waɪd

wide کے اردو معانی

صفت

  • چوڑا
  • بڑا
  • کافی
  • وسیع
  • چکلا
  • کشادہ
  • فراخ
  • جس کے پہلوؤں کے ما بین بہت زیادہ فاصلہ ہو
  • وسیع، تنگ کے بر عکس
  • ایک سمت سے دوسری سمت تک کسی حد تک محدود
  • ہر راستے میں کافی حد تک پھیلا ہوا
  • وسیع و عریض
  • بہت پھیلا ہوا
  • بہت زیادہ گنجائش اور اقسام سے متعلق
  • کھلا ہوا
  • ڈھیلا
  • آرام دہ یا لمبا چوڑا
  • جو نشانے پر نہ لگے
  • (مجازاً) دور ہٹا ہوا یا فاصلے پر، جیسے صداقت اور موزونیت سے
  • (صوتیات) آواز سے متعلق جو عصبات کو ڈھیلا چھوڑ کر پیدا کی جائے

فعل متعلق

  • کافی فاصلے یا دوری پر
  • وسیع دائرے میں
  • مقررہ حدود یا فاصلے تک
  • پوری حد تک
  • نشانے سے پرے یا ایک طرف ہٹ کر

wide के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • चौड़ा
  • बड़ा
  • काफ़ी
  • वसी'
  • चकला
  • कुशादा
  • फ़राख़
  • जिसके पहलुओं के मा-बैन बहुत ज़ियादा फ़ासिला हो
  • वसी', तंग के बर-'अक्स
  • एक सम्त से दूसरी सम्त तक किसी हद तक महदूद
  • हर रास्ते में काफ़ी हद तक फैला हुआ
  • वसी'-ओ-'अरीज़
  • बहुत फैला हुआ
  • बहुत ज़ियादा गुंजाइश और अक़साम से मुत'अल्लिक़
  • खुला हुआ
  • ढीला
  • आरामदेह या लंबा चौड़ा
  • जो निशाने पर न लगे
  • (मजाज़न) दूर हटा हुआ या फ़ासिले पर, जैसे सदाक़त और मौज़ूनियत से
  • (सौतियात) आवाज़ से मुत'अल्लिक़ जो 'असबात को ढीला छोड़ कर पैदा की जाए

क्रिया-विशेषण

  • काफ़ी फ़ासिले या दूरी पर
  • वसी' दाइरे में
  • मुक़र्ररा हुदूद या फ़ासिले तक
  • पूरी हद तक
  • निशाने से परे या एक तरफ़ हट कर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wide)

نام

ای-میل

تبصرہ

wide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone