تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wickedly" کے متعقلہ نتائج
wickedly کے لیے اردو الفاظ
wickedly کے اردو معانی
فعل متعلق
- بد اعمالی سے
- بد شعاری سے
- شرارت سے
wickedly के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बद-आ'माली से
- बद-शि'आरी से
- शरारत से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِکِٹ کِیپَری
(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔
wicked bible
شیطانی بائیبل، بائیبل کا ۱۶۳۱ء کا ایک ایڈیشن جس میں اوامر عشرہ میں سے ایک غلط چھپ گیا تھا (یعنی ’’ تو زنامت کر‘‘ کے بجائے ’’تو زنا کر‘‘).
وِکْٹورِیا کراس
(انگ) ایک اعزازی تمغہ، جس پر صلیب کی شکل بنی ہوتی ہے اور کسی بہادرانہ کام کے صلہ میں بادشاہ کی طرف سے دیا جاتا ہے
victory roll
ظفری گھماؤ یاچکّر گھنی کامیابی کی علامت کے طورپر، طیارے کا لڑھکنی کھانے کا عمل، خاص طو ر پر کسی خاص مہم میں کا میابی کے بعد۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wickedly)
wickedly
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔