تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِچَلنا" کے متعقلہ نتائج

وِچَلنا

حرکت کرنا، ادھر سے ادھر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِچَلنا کے معانیدیکھیے

وِچَلنا

vichalnaaविचलना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

وِچَلنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • حرکت کرنا، ادھر سے ادھر جانا
  • اپنی جگہ سے ہٹ جانا
  • لڑکھڑانا، ڈگمگانا، پھسل جانا
  • جھکنا، ٹیڑھا ہونا
  • وعدہ توڑنا، وعدہ وفا نہ کرنا
  • انحراف، خلاف ورزی کرنا

Urdu meaning of vichalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • harkat karnaa, udhar se udhar jaana
  • apnii jagah se hiT jaana
  • la.Dkha.Daanaa, Dagmagaanaa, phisal jaana
  • jhuknaa, Te.Dhaa honaa
  • vaaadaa to.Dnaa, vaaadaa vafaa na karnaa
  • inhiraaf, Khilaafavarzii karnaa

English meaning of vichalnaa

Sanskrit, Hindi - Intransitive verb

  • to move about, to move to and fro
  • to move, shift
  • slip
  • bend, to waver, totter, to be unsteady
  • to break one's promise
  • to deviate, swerve (from), to go astray

विचलना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • अपने स्थान से हट जाना या चल पड़ना
  • इधर-उधर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِچَلنا

حرکت کرنا، ادھر سے ادھر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِچَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِچَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone