تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واچَھڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واچَھڑے کے معانیدیکھیے
واچَھڑے کے اردو معانی
فجائیہ
- رک : وا (۶) نیز تحتی الفاظ ، عورتیں اظہارِ خفگی یا ناز نخرے دکھاتے وقت بولتی ہیں ۔
- (تعریف یا اظہارِ تعجب کے لیے) شاباش ، واہ جی نیز حیرت ہے ۔
شعر
ہے نام خدا واچھڑے کچھ زور تماشا یہ آپ کی رنگت
گات ایسی غضب قہر پھبن اور جھمکڑا اللہ کی قدرت
تو ان کو چاہ چھوڑ مجھے واچھڑے چے خوش
رکھے ہیں میرے واسطے دل دار چار پانچ
سن کر لگی یہ کہنے کہ اے واچھڑے چہ خوش
ایسا بھی کیا میں رکھتی ہوں پولا ازار بند
English meaning of vaachha.De
Interjection
- bravo! well done! aha!
- single, solitary-plural
वाछड़े के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- (तारीफ़ या इज़हार-ए-ताज्जुब के लिए) शाबाश, वाह जी नीज़ हैरत है
- रुक : वा (६) नीज़ तहती अलफ़ाज़, औरतें इज़हार-ए-ख़फ़गी या नाज़ नख़रे दिखाते वक़्त बोलती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واچَھڑے)
واچَھڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔