تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whip" کے متعقلہ نتائج
whip کے لیے اردو الفاظ
whip کے اردو معانی
فعل متعدی
- اچھلنا
- کودنا
- تازیانے لگانا
- کسی کو تیز چابک یا پتلی اور لچک دار شے سے مارنا
- چابک یا کوڑے مارنا، بالخصوص سزا کے طور پر
- سختی سے زجر و توبیخ کرنا یا سختی سے ملامت کرنا
- کوڑے مار کر بھگانا
- مارنا یا پیٹنا جیسے کوڑوں اور قمچوں کے انداز میں
- (بول چال) شکست دینا جیسے مقابلے میں
- پکڑنا، گرفت میں لینا یا ہلانا، اچانک تیز حرکت سے
- پھینٹنا یا پھینٹ کر جھاگ اٹھانا جیسے انڈوں، کریم یا کسی اور شے کو پھینٹ کر جھاگ بنانا
- اوپر تہ چڑھانا یا لپیٹنا، جیسے رسی سے، رسے سے یا دھاگے سے
- کسی شے پر اس کو مضبوط بنانے کے لیے یا زیادہ استعمال کی وجہ سے گھسائی سے بچانے کے لیے دھاگا چڑھانا
- ڈھیلا سینا یا سلائی کرنا، جیسے مغزی یا حاشیے کا
- سنجاف لگانا یا پرت لگانا
- (جہاز رانی) اُٹھانا، جیسے بادبان کا ایک رسے اور اوپر واقع چرخی کے ذریعے
- مچھلی کا شکار کرنا بنسی سے
فعل لازم
- گھمانا یا اچانک اور فوری طور پر مڑنا یا چل پڑنا
- تیزی سے کوڑوں کی طرح لہرانا
- بنسی کا بار بار دریا میں پھینکا جانا جیسا کہ مچھلی پکڑنے کے دوران
اسم
- جانوروں کو ہانکنے کا چابک یا قمچی جیسے گھوڑوں کو اصلاح یا سزا کے لیے جو عام طور پر ڈنڈے پر مشتمل ہوتا ہے اور اس کے ساتھ چمڑے کا تسمہ آویزاں ہوتا ہے
- سانٹا
- تازیانہ
- چابک کے استعمال میں ماہر شخص
- ہر وہ شے جو چابک کی طرح یا جس میں چابک کی لچک موجود ہو، جیسے پَوَن چکی کے پر یا مچھلی پکڑنے کی بنسی
- (مشین) چیزیں اٹھانے کا آلہ، بالخصوص ایسی اشیا کو اٹھانے کا جو زیادہ بھاری نہ ہوں
- ملائی ملے انڈوں کو پھینٹ کر اور پھل ملا کر بنایا ہوا میٹھا
- (جہاز رانی) ہلکی چیزیں اٹھانے کے لیے اوپر لگی ہوئی چرخی
- (لومڑی شکار) شکاری کا وہ نائب جو کتوں کو ادھر ادھر پھیل جانے سے روکے رکھتا ہے
- (سیاسیات) پارلیمنٹ یا کسی دیگر قانون ساز ادارے کا وہ رکن جو اہم اجلاسوں میں اپنی پارٹی کے زیادہ سے زیادہ ارکان کو حاضر کرنے اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہوتا ہے
- ایسے رکن کی طرف سے بلاوا کہ جملہ اراکین اپنی نشستوں پر رائے شماری کے لیے رہیں
whip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- उछलना
- कूदना
- ताज़ियाने लगाना
- किसी को तेज़ चाबुक या पतली और लचक-दार शय से मारना
- चाबुक या कोड़े मारना, बिल-ख़ुसूस सज़ा के तौर पर
- सख़्ती से ज़ज्र-ओ-तौबीख़ करना या सख़्ती से मलामत करना
- कोड़े मार कर भगाना
- मारना या पीटना जैसे कोड़ों और क़मचों के अंदाज़ में
- (बोल-चाल) शिकस्त देना जैसे मुक़ाबले में
- पकड़ना, गिरिफ़्त में लेना या हिलाना, अचानक तेज़ हरकत से
- फेंटना या फेंट कर झाग उठाना जैसे अंडों, क्रीम या किसी और शय को फेंट कर झाग बनाना
- ऊपर तह चढ़ाना या लपेटना, जैसे रस्सी से, रस्से से या धागे से
- किसी शय पर उसको मज़बूत बनाने के लिए या ज़ियादा इस्ते'माल की वजह से घिसाई से बचाने के लिए धागा चढ़ाना
- ढीला सीना या सिलाई करना, जैसे मग़्ज़ी या हाशिए का
- संजाफ़ लगाना या परत लगाना
- (जहाज़-रानी) उठाना, जैसे बादबान का एक रस्से और ऊपर वाक़े' चर्ख़ी के ज़रि'ए
- मछली का शिकार करना बंसी से
अकर्मक क्रिया
- घुमाना या अचानक और फ़ौरी तौर पर मुड़ना या चल पड़ना
- तेज़ी से कोड़ों की तरह लहराना
- बंसी का बार बार दरिया में फेंका जाना जैसा कि मछली पकड़ने के दौरान
संज्ञा
- जानवरों को हाँकने का चाबुक या क़मची जैसे घोड़ों को इस्लाह या सज़ा के लिए जो 'आम तौर पर डंडे पर मुश्तमिल होता है और इसके साथ चमड़े का तस्मा आवेज़ाँ होता है
- साँटा
- ताज़ियाना
- चाबुक के इस्ते'माल में माहिर शख़्स
- हर वो शय जो चाबुक की तरह या जिस में चाबुक की लचक मौजूद हो, जैसे पवन-चक्की के पर या मछली पकड़ने की बंसी
- (मशीन) चीज़ें उठाने का आला, बिल-ख़ुसूस ऐसी अश्या को उठाने का जो ज़ियादा भारी न हों
- मिलाई मिले अंडों को फेंट कर और फल मिला कर बनाया हुआ मीठा
- (जहाज़-रानी) हल्की चीज़ें उठाने के लिए ऊपर लगी हुई चर्ख़ी
- (लोमड़ी शिकार) शिकारी का वो नाइब जो कुत्तों को इधर उधर फैल जाने से रोके रखता है
- (सियासियात) पार्लियामेंट या किसी दीगर क़ानून-साज़ इदारे का वो रुक्न जो अहम इजलासों में अपनी पार्टी के ज़ियादा से ज़ियादा अरकान को हाज़िर करने और नज़्म-ओ-ज़ब्त बरक़रार रखने का ज़िम्मा-दार होता है
- ऐसे रुक्न की तरफ़ से बुलावा कि जुमला अराकीन अपनी निशस्तों पर राय-शुमारी के लिए रहें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِہپ
(سیاسیات) پارلیمنٹ میں شامل کسی سیاسی جماعت کا وہ رکن جسے پارلیمانی نظم و ضبط اور حکمت عملی پر نظر رکھنے کے لیے مقرر کیا جائے اور جو بالخصوص یہ بات یقینی بنائے کہ جماعت کے سب ارکان حاضر رہیں اور رائے دہی کے موقع پر اسی پارٹی کے حق میں رائے دیں، پارلیمنٹ میں پارٹی کے ممبروں میں نظم و ضبط قائم رکھنے والا
whip-graft
(باغبانی میں) چابکی پیوند، جس میں پیوندی شاخ کا پچر، پیوندقبول کرنے والے تنے کے چیرے میں جڑا جاتا ہے یا اس کے برعکس۔.
whippet
ایک چھوٹا، چھریرا کتا جو اصل میں گرے ہائونڈ اور ٹیر یر یا اسپینئل (greyhound اور terrier یا spaniel )کے ملاپ سے پیدا کیا گیا تھا؛ کتا دوڑ کے لیے مخصوص۔.
whipping post
تواریخ: ٹکٹکی، کوئی ڈھانچا جس کے ساتھ کھڑا کر کے کھلے عام سزا میں کوڑے لگائے جاتے تھے ۔.
whipbird
چابک چڑیا Psophodes جنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایاجاتاہے،اس کی چہکار کوڑے کی پھٹکار سے مشابہ ہوتی ہے۔.
whipsaw
دستی آرا، ایک طرح کا آرا جس کے دونوں سروں پر چوکھٹا لگا ہوتا ہے عموماً دو آدمی اسے چلاتے ہیں۔.
whiplash injury
سر کو شدید جھٹکا لگنے سے گردن کو آنے والا زخم، خصوصاً جیسا کار کے حادثے میں ہوتا ہے۔.
whooper
نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس جس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے۔.
vhf
very high frequency ( ریڈیائی لہریں جن کاتعدّد ۳۰ تا ۳۰۰ میگا ہرٹز اور طو ل موج ۱ تا ۱۰ میٹر ہوتا ہے).
واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی
اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whip)
whip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔