تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weaner" کے متعقلہ نتائج
weaner کے لیے اردو الفاظ
weaner کے اردو معانی
اسم
- دودھ چھڑانے والا شخص
- جو الگ کرانے یا دودھ چھڑانے کا فعل انجام دے
- حفاظتی بند جو میوشیوں کے شیر خوار بچوں کے منہ پر باندھ دیا جاتا ہے
weaner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दूध छुड़ाने वाला शख़्स
- जो अलग कराने या दूध छुड़ाने का फे़'ल अंजाम दे
- हिफ़ाज़ती बंद जो मेवशियों के शीर-ख़्वार बच्चों के मुँह पर बाँध दिया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وانَری
بندریا ؛ کونچ ، ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہیں (لاط : Carpopogon Pruriens)
وِنیئَر
(لفظا ً) عمدہ لکڑی یا کسی اور چیز کی باریک سی تہ جو کھردری لکڑی پر چسپاں کر دی جائے ؛ (کنایتہ) ظاہری ٹیپ ٹاپ ، ملمع ۔
wiener schnitzel
ایک طرح کا ڈبل روٹی میں لپیٹ کر تلا ہوا اور لیموں کی قاشوں، تلے انڈے کی ہوائیوں سے سجا گوشت کا پارچہ۔.
wind tunnel
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.
wind band
ہوائی باجا، ہوائی باجے بجانے والوں کی کوئی ٹولی جو اپنے طور پر زمزمہ پرداز ہو یا کسی سازینے میں شامل ہو۔.
wind machine
ہوائی مشین یا پنکھا، جس سے ہوا کا جھکّڑ چلایا جائے یا ہوا کی سائیں سائیں پیدا کی جائے۔.
wind-rose
ایک طرح کی ترسیمی شکل جس میں دکھایا جائے کہ کسی جگہ ہوا کس کس طرف سے اور کتنے زور سے چلتی ہے، گل باد۔.
وندے ماترم
ایک نظم ہے جو کہ بنگالی زبان کے مصنف بنکم چندرا چٹوپادھیائے کی ناول آنند مٹھ سے لی گئی ہے، اے مادر وطن میں سر جھکائے ہاتھ جوڑے کھڑا ہوکر تیری تعظیم بجا لاتا ہوں
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weaner)
weaner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔