تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wash" کے متعقلہ نتائج
wash کے لیے اردو الفاظ
wash کے اردو معانی
فعل متعدی
- دھونا
- دھو کر صاف کرنا
- پاک کرنا
- صاف کرنے کے لیے کسی شے کو پانی یا کسی اور مائع میں ڈبونا یا اسے پانی یا دیگر مائع لگانا
- پانی یا کسی اور مائع میں کھنگالنا یا جھکورنا
- گناہ، جرم یا رسمی آلودگی سے پاک کرنا
- پانی یا کسی مائع سے تر کرنا یا نہانا
- پانی سے ڈھانپنا
- کسی شے میں سے بہ جانا
- پانی کے تیز بہاؤ میں بہ جانا
- پانی یا کسی اور مائع کے بہاؤ سے ایک چیز کو دوسری جگہ پہنچانا، ہٹانا یا تہ نشین کرنا
- بہ کر گِھس جانا یا خستہ و خراب ہو جانا
- فرسودہ ہو جانا
- بہتے ہوئے پانی کا دریا یا ندی بنانا
- کٹاؤ کا پیدا ہونا یا کٹاؤ کرنا
- (کان کنی) معدن کو مٹی سے پانی کے ذریعے علیحدہ کرنا
- گیسی مادے کو مائعاتی بہاؤ سے صاف کرنا
- کسی چیز پر آبی یا کوئی دوسرا پتلا رنگ چڑھانا
- دھات کی باریک تہ چڑھا دینا
فعل لازم
- منہ ہاتھ دھلنا
- نہانا یا غسل ہونا
- کپڑوں یا دیگر اشیا کا پانی سے دھلنا
- خراب، ضائع یا تباہ ہوئے بغیر دھلنا
- (برطانوی) قابلِ تصدیق ہونا
- پانی کے بہاؤ کے ساتھ بہ جانا یا ادھر ادھر لے جایا جانا
- لہروں میں متحرک ہونا یا ان کے خلاف تیرنا
- پانی سے نقصان پہنچنا یا ساحل کا کٹاؤ ہونا
اسم
- دھونے کا عمل
- دھوب
- پچارا
- کسی موقع پر کپڑے یا دوسری اشیا کی دھلائی
- دھونے یا گیلا کرنے کے لیے مستعمل کوئی مائع
- سطح پر رنگ کی پتلی تہ
- پانی کا تیزی سے گزر، بہاؤ یا سیلاب
- اس وجہ سے پیدا ہونے والی آواز
- کشتی بہنے سے لہراتا ہوا متغیر پانی
- پانی کی لکیر جو جہاز کے چلنے سے پیدا ہوتی ہے
- (طیرانیات) ہوائی جہاز کی اڑان سے پیدا ہونے والی ہوا میں ہلچل
- بناؤ سنگھار کے لیے استعمال کیا جانے والا لوشن یا مائع
- (کان کنی) دھو کر علیحدہ کیے جانے والے قیمتی مادے کے معدن
- دھوَن
- پانی کے بہاؤ سے زمین میں کٹاؤ کی وجہ سے ضیاع
- پانی کا نالہ
- پایاب دریا، دلدل یا ندی
- (ارضیات) سیلابہ یا سیلابی مٹی
- بچی کچھی خوراک کا بے کار محلول جو اکثر مویشیوں کو کھلا دیا جاتا ہے
- ٹھرا
- ادنیٰ درجے کی شراب
- شیرے کا وہ خمیر جس سے شراب کشید کرتے ہیں
صفت
- دھونے کے قابل
- دھلنے سے خراب نہ ہونے والا
wash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- धोना
- धो कर साफ़ करना
- पाक करना
- साफ़ करने के लिए किसी शय को पानी या किसी और माए' में डुबोना या उसे पानी या दीगर माए' लगाना
- पानी या किसी और माए' में खँगालना या झकोरना
- गुनाह, जुर्म या रस्मी आलूदगी से पाक करना
- पानी या किसी माए' से तर करना या नहाना
- पानी से ढाँपना
- किसी शय में से बह जाना
- पानी के तेज़ बहाव में बह जाना
- पानी या किसी और माए' के बहाव से एक चीज़ को दूसरी जगह पहुँचाना, हटाना या तह-नशीन करना
- बह कर घिस जाना या ख़स्ता-ओ-ख़राब हो जाना
- फ़र्सूदा हो जाना
- बहते हुए पानी का दरिया या नदी बनाना
- कटाव का पैदा होना या कटाव करना
- (कान-कनी) मा'दन को मिट्टी से पानी के ज़रि'ए 'अलैहिदा करना
- गैसी माद्दे को माइ'आती बहाव से साफ़ करना
- किसी चीज़ पर आबी या कोई दूसरा पतला रंग चढ़ाना
- धात की बारीक तह चढ़ा देना
अकर्मक क्रिया
- मुँह हाथ धुलना
- नहाना या ग़ुसल होना
- कपड़ों या दीगर अश्या का पानी से धुलना
- ख़राब, ज़ाए' या तबाह हुए बगै़र धुलना
- (बर्तानवी) क़ाबिल-ए-तसदीक़ होना
- पानी के बहाव के साथ बह जाना या इधर उधर ले जाया जाना
- लहरों में मुतहर्रिक होना या उनके ख़िलाफ़ तैरना
- पानी से नुक़सान पहुँचना या साहिल का कटाव होना
संज्ञा
- धोने का 'अमल
- धोब
- पचारा
- किसी मौक़ा' पर कपड़े या दूसरी अश्या की धुलाई
- धोने या गीला करने के लिए मुस्ता'मल कोई माए'
- सत्ह पर रंग की पतली तह
- पानी का तेज़ी से गुज़र, बहाव या सैलाब
- इस वजह से पैदा होने वाली आवाज़
- कश्ती बहने से लहराता हुआ मुतग़य्यर पानी
- पानी की लकीर जो जहाज़ के चलने से पैदा होती है
- (तैरानियात) हवाई जहाज़ की उड़ान से पैदा होने वाली हवा में हलचल
- बनाव सिंघार के लिए इस्ते'माल किया जाने वाला लोशन या माए'
- (कान-कनी) धो कर 'अलैहिदा किए जाने वाले क़ीमती माद्दे के मा'दन
- धवन
- पानी के बहाव से ज़मीन में कटाव की वजह से ज़िया'
- पानी का नाला
- पायाब दरिया, दलदल या नदी
- (अर्ज़ियात) सैलाबा या सैलाबी मिट्टी
- बची कुछी ख़ुराक का बेकार महलूल जो अक्सर मवेशियों को खिला दिया जाता है
- ठर्रा
- अदना दर्जे की शराब
- शीरे का वो ख़मीर जिससे शराब कशीद करते हैं
विशेषण
- धोने के क़ाबिल
- धुलने से ख़राब न होने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واش بیسِن
خاص وضع کا ہاتھ منھ دھونے کا طشت جس میں پانی کی ٹونٹی لگی ہوتی ہے اورجو عموماً دیوار میں نصب ہوتا ہے ، سلفچی ۔
واش پینٹِنگ
مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔
washing soda
دھونے کا سوڈا، سوڈیم کاربونیٹ جسے پانی میں حل کر کے دھونے اور صاف کرنے کے کام میں لاتے ہیں ۔.
washbag
سنگار تھیلا، بناؤ سنگار کا سامان رکھنے کا پن روک تھیلا، مومیا تھیلا جس میں غسل خانے کا سامان رکھا جائے۔.
washstand
تواریخ: ایک طرح کا فرنیچر جس پر ہاتھ منہ دھونے کے لیے پانی کا جگ، طشت، صابن وغیرہ رکھنے کی گنجائش ہوتی تھی۔.
washbasin
دیوار میں لگا ہوا ایک طرح کا تسلا جس میں پانی کی ٹونٹی ہوتی ہے اور ہاتھ منہ وغیرہ دھوئے جا سکتے ہیں۔.
وِش کنِّیا
زہر پلا پلا کر تیار کی ہوئی جاسوس حسینہ جس کے ہونٹ زہر بھرے ہو جاتے تھے اور قدیم روایات کے مطابق اس سے لوگوں کو مروانے کام لیا جاتا تھا
وَشِیعَہ
کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wash)
wash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔