تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warp" کے متعقلہ نتائج

warp

رستے سے ہٹ جانا

warp and woof

بنیادی دھانچا جیسے بُنے ہوئے کپڑے کا

warped

تانا

warper

ٹیڑھا کرنے والا شخص

warproof

لڑائی روک

warping

تانا

warplane

warpath

جنگی کاروائی

war poet

جنگی شاعر جو جنگی موضوعات پر خصوصاً دونوں عالمی جنگوں کے حوالے سے شاعری کرے، رجزگو شاعر۔.

war paint

جنگ رنگ، رنگ جو جنگ سے پہلے خصوصاً شمالی امریکی قدیم باشندے بدن پر بطور آرائش لگاتے تھے۔.

war pension

جنگی پنشن، جو جنگ میں کام آنے والے کے پس ماندگان یا جنگ میں معذور ہوجانے والے کو ملے۔.

وار پَر وار

wrap

ڈھانپْنا

ورُوپ

بَدشکل، بد صورت، بدنما

وار پار

اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار

وید پاٹھ

ہندوؤں کی مقدس کتاب کی قرات ، وید کا جاپ

وار پھیر

نچھاور یا صدقہ کرنے کا عمل، وہ نقدی جو دولھا دولھن کے سر سے وار کر دی جائے، نچھاور، صدقہ، بھینٹ

وار پار ہونا

آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا

wrap-over

برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.

wrapped up in

(بول چال) اُلجھا ہُوا

wrapped

لپٹا ہوا۔.

wrapping paper

لپیٹنی کاغذ، پارسل لپیٹنے کا مضبوط یا آرائشی کاغذ۔.

وارَفْتَگاں

wrapper

رُوْ پُوْش

wirepuller

امریکا خصوصاً : ڈوریاں ہلانے والا سیاست داں وغیرہ جو پس پردہ رہ کر اثر انداز ہو۔.

wrappage

لپٹاوا یا لپیٹنے کے کام آنے والی چیزیں۔.

wrapping

غِلاف

wraparound

(خصوصاً لباس) لپٹواں ( جو جسم کے گرد لپیٹا جا سکے).

wirepulling

ريشَہ دَوانی

wear off

گِھس

وارَفْتَہ طَبْع

وارَفتَہ مِزاج

آزاد طبع، طبیعت کا لا اُبالی، طبعاً بے پروا، بے فکرا

وارَفتَہ نَوائی

وارفتہ نوا ہونا ، دیوانوں جیسی باتیں کرنا ، لایعنی باتیں کرنا ۔

woodfretter

لکڑی کا کیڑا یا گھن

woodoffering

ہوم کی لکڑیاں

وارَفتَہ مِزاجی

بے خودی ، ازخودرفتگی ، دیوانگی ۔

وَرَفَعْنا لَکَ ذِکْرَک

اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا آوازہ بلند کیا (قرآن مجید کے تیسویں پارے کی سورت ’’ الم نشرح ‘‘ کی ایک آیت)

warfare

ہارِب

war of nerves

اعصابی جنگ، نفسیاتی حربوں سے حریف کو تھکا مارنے کی کوشش۔.

verify

حلف نامہ نتھی کرنا

وارَفتَگی

بے خودی، شیفتگی, عشق

وار آفِس

جنگ سے متعلق امور سر انجام دینے والا محکمہ ، جنگی محکمہ ، محکمہء جنگ ؛ (بالخصوص) مملکت ِبرطانیہ کا وہ محکمہ جس کے ذمے فوج کا بندوبست تھا ۔

verifiable

لائق پڑتال

wirephoto

تار بَرقی کے ذَريعے تَصويروں کی تَرسيل

weariful

خَسْتَہ حال

woodpile

لکڑیوں کا گٹھا، خصوصاً ایندھن کے لیے۔.

warfarin

خون کے انجماد کو روکنے کا مادّہ جو پانی میں حل پذیر ہوتاہے اورخاص طور پر چو ہوں کو مارنے کے زہر کے طور پر اور خون کا تھکا یا پھٹکی بننے سے روکنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.

واری پھیری ہونا

واری جانا، قربان ہونا

woodpecker

کٹھ پھوڑا، ہد ہد، کھٹ بڑھئی۔.

وارَفتَہ

۱۔ رک : وا (۴) نیز تحتی الفاظ ، بے خود ، آپ سے باہر ۔

وارَفتَہ کَرنا

بے خود کرنا، مدہوش کرنا، دیوانہ بنانا

وارَفتَہ بَنانا

دیوانہ کرنا، والہ و شیدا بنانا

verifier

مُصَدَّق

wood pigeon

قمری جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے۔.

wood pulp

لکڑی کا گودا، کاغذ سازی کا خام مواد۔.

variform

طَرَح طَرَح کا

varifocal

غفیر ماسکی ، ایسے طول ماسکہ کی حامل شے جس میں ادل بدل ممکن ہو ، بالخصوص ا یسا عدسہ جو نزدیک ، درمیانے اور دور تک دیکھنے کے لیے لا محدود تنوع کا حامل ہو۔.

wide open

کُھلا

وارَفتَہ سَر

وارفتہ ، دیوانہ ، عاشق ، شیدا ۔

videophile

ویڈیو کا شائق یا فدائی، ویڈیو ٹیکنا لوجی یا ویڈیو ریکارڈنگ کا دلدادہ۔.

warp کے لیے اردو الفاظ

warp

wɔːp

warp کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھینک دینا
  • موڑنا
  • اینٹھا دینا
  • بل دینا
  • کسی چیز کی شکل بدل دینا
  • گھما کر یا مروڑ کر شکل بگاڑ دینا یا سیدھے رخ سے کسی چیز کو گرم کرکے یا دباؤ ڈال کر ٹیڑھا کر دینا
  • صحیح سمت سے موڑ دینا
  • زیر و زبر کر دینا
  • تہ و بالا کر دینا
  • ذہن اور قوتِ فیصلہ میں کجی پیدا کر دینا
  • (جہاز رانی) جہاز کو کسی دوسرے جہاز سے باندھ کر کھینچتے ہوئے مطلوبہ مقام تک پہنچانا
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کو نیچے لانے یا موڑنے کے لیے اس کے پر کے کناروں کو موڑنا یا گھمانا
  • (زراعت) دریاؤں کے پانی میں بھاری تعداد میں معلق مٹی سے مصنوعی سیلاب کے ذریعے زمین کو زرخیز بنانا

فعل لازم

  • ٹیڑھا ہونا یا سیدھی حالت سے ٹیڑھا کیا جانا
  • سیدھے، صحیح اور مناسب راستے سے مڑنا
  • منحرف ہونا
  • اچانک مڑنا
  • (جہاز رانی) رسی کے ذریعے آگے بڑھنا

اسم

  • ٹیڑھ پن یا بد شکلی جیسے لکڑی کے سوکھنے میں
  • ایک ذہنی قلا بازی
  • انحراف، کج روی، میلان یا تعصب
  • (پارچہ بافی) تانا
  • کپڑے کی کھڈی میں وہ دھاگا جو لمبائی کے رخ استعمال ہوتا ہے اور جس میں عموداً بانے کا دھاگا چلتا ہے
  • (جہاز رانی) وہ رسا جو جہاز کو کھینچنے کے لیے کسی کھمبے یا لنگر سے باندھ جاتا ہے
  • جہاز کو کھینچ کر لانے والی رسی
  • (زراعت) دریا بر آمد مٹی یا سیلابے کی تہ جو نشیبی زمینوں پر مصنوعی طریقے سے ڈالی جاتی ہے

warp के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फेंक देना
  • मोड़ना
  • ऐंठा देना
  • बिल देना
  • किसी चीज़ की शक्ल बदल देना
  • घुमा कर या मरोड़ कर शक्ल बिगाड़ देना या सीधे रुख़ से किसी चीज़ को गर्म करके या दबाव डाल कर टेढ़ा कर देना
  • सही सम्त से मोड़ देना
  • ज़ेर-ओ-ज़बर कर देना
  • तह-ओ-बाला कर देना
  • ज़ेहन और क़ुव्वत-ए-फै़सला में कजी पैदा कर देना
  • (जहाज़-रानी) जहाज़ को किसी दूसरे जहाज़ से बाँध कर खींचते हुए मतलूबा मक़ाम तक पहुँचाना
  • (तैरानियात) हवाई जहाज़ को नीचे लाने या मोड़ने के लिए उसके पर के किनारों को मोड़ना या घुमाना
  • (ज़िरा'अत) दरियाओं के पानी में भारी ता'दाद में मु'अल्लक़ मिट्टी से मस्नू'ई सैलाब के ज़रि'ए ज़मीन को ज़रख़ेज़ बनाना

अकर्मक क्रिया

  • टेढ़ा होना या सीधी हालत से टेढ़ा किया जाना
  • सीधे, सही और मुनासिब रास्ते से मुड़ना
  • मुनहरिफ़ होना
  • अचानक मुड़ना
  • (जहाज़-रानी) रस्सी के ज़रि'ए आगे बढ़ना

संज्ञा

  • टेढ़-पन या बद-शक्ली जैसे लकड़ी के सूखने में
  • एक ज़ेहनी क़ला-बाज़ी
  • इंहिराफ़, कज-रवी, मैलान या त'अस्सुब
  • (पार्चा-बाफ़ी) ताना
  • कपड़े की खुड्डी में वो धागा जो लंबाई के रुख़ इस्ते'माल होता है और जिस में 'उमूदन बाने का धागा चलता है
  • (जहाज़-रानी) वो रस्सा जो जहाज़ को खींचने के लिए किसी खंबे या लंगर से बाँध जाता है
  • जहाज़ को खींच कर लाने वाली रस्सी
  • (ज़िरा'अत) दरिया बर-आमद मिट्टी या सैलाबे की तह जो नशीबी ज़मीनों पर मस्नू'ई तरीक़े से डाली जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warp)

نام

ای-میل

تبصرہ

warp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone