تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waltz" کے متعقلہ نتائج
waltz کے لیے اردو الفاظ
waltz کے اردو معانی
اسم
- راگ پر کیا جانے والا جوڑا رقص
- ایک قسم کا ناچ جس میں مرد، عورت جوڑا جوڑا ہو کر موسیقی کی سنگت میں ایک دوسرے کے گرد گھومتے ہوئے ناچتے ہیں
- اس ناچ کی موسیقی
صفت
- اس ناچ کا یا اس سے متعلق
فعل لازم
- والٹز کی گت پر ناچنا
- (بول چال) کسی کام کا بغیر محنت یا کوشش کے ہونا
فعل متعدی
- رہنمائی کرنا، والٹز ناچ کے ساتھی کی حیثیت سے
- (بول چال) ہلنا، مٹکنا
- تیزی سے جُنبش کھانا یا زور سے دھکیلنا
waltz के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- राग पर किया जाने वाला जोड़ा रक़्स
- एक क़िस्म का नाच जिस में मर्द, 'औरत जोड़ा जोड़ा हो कर मूसीक़ी की संगत में एक दूसरे के गिर्द घूमते हुए नाचते हैं
- उस नाच की मूसीक़ी
विशेषण
- उस नाच का या उस से मुत'अल्लिक़
अकर्मक क्रिया
- वाल्टज़ की गति पर नाचना
- (बोल-चाल) किसी काम का बगै़र मेहनत या कोशिश के होना
सकर्मक क्रिया
- रहनुमाई करना, वाल्टज़ नाच के साथी की हैसियत से
- (बोल-चाल) हिलना, मटकना
- तेज़ी से जुंबिश खाना या ज़ोर से धकेलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waltz)
waltz
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔