تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"walking" کے متعقلہ نتائج

walking

چلنے والا

واکِنگ

ٹہلنا ، چہل قدمی ، پیدل چلنا (بطور تفریح) ۔

walking shoe

پیدلی جوتا، مضبوط جوتے جو پیدل چلنے کے لیے خاص طور پر بنائے جائیں۔.

walking fern

چلنہار فرن، جنس Camptosorusکا ایک سدا بہار سرخس فرن جس کے ڈنٹھل کے سرے جڑوں میں تبدیل ہوتے جاتے ہیں۔.

walking leaf

(حشریات) برگِ حشرہ

walking wounded

ایسا زخمی، شخص جو چلنے پھرنے کے قابل ہو۔.

walking delegate

چلتا پھرتا نمائندہ، مزدورانجمن کا عہدے دار جو گفت وشنید کی غرض سے ملازمین اور مالکان کے پاس آتاجاتا رہتا ہو۔.

walking dictionary

بول چال: چلتی پھرتی لغت، کوئی آدمی جس کی معلومات عامّہ بہت وسیع ہو۔.

walking tour

پیدل دورہ، تعطیلات منانے کے لیے کئی دن کا پیدل سیر سپاٹا۔.

walking frame

برط دھاتی پا ئپوں پر مشتمل ڈھانچا جس کا سہارا لے کر معذور یا بوڑھے لوگ چلتے ہیں۔.

walking stick

چَھڑی

walking-on part

برط ڈرامے میں ایسا کردار جس کو بولنا نہ پڑتا ہو۔.

walking gentleman

تھئیٹر: خاموش ذیلی اداکار جو کوئی مکالمہ نہ ادا کرے؛ زائد ملازم جو اتفاقی کاموں کے لیے رکھاجائے۔.

walking papers

چھٹی کی پرچی

واکِنگ شُوز

چہل قدمی کے لیے پہنے جانے والے (مضبوط) اور آرام دہ جوتے ۔

واکِنگ اِسٹِک

چھڑی یا لکڑی جو چہل قدمی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، سیر کی چھڑی (جو عموماً عمر رسیدہ لوگ استعمال کرتے ہیں) ۔

walking کے لیے اردو الفاظ

walking

ˈwɔː.kɪŋ

walking کے اردو معانی

صفت

  • رواں
  • خراماں
  • چلنے والا
  • چلنے والے سے متعلق
  • وہ مریض جو بستر تک محدود نہ ہو
  • انتقال پذیر
  • ایک ایسی میکانی ایجاد یا آلے سے متعلق جو آگے پیچھے حرکت کرتی ہو

اسم

  • چلنے کا عمل
  • چال
  • گاڑی
  • چلنے کے لیے موزوں جگہ یا حالت

walking के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • रवाँ
  • ख़िरामाँ
  • चलने वाला
  • चलने वाले से मुत'अल्लिक़
  • वो मरीज़ जो बिस्तर तक महिदूद न हो
  • इंतिक़ाल-पज़ीर
  • एक ऐसी मेकानी ईजाद या आले से मुत'अल्लिक़ जो आगे पीछे हरकत करती हो

संज्ञा

  • चलने का 'अमल
  • चाल
  • गाड़ी
  • चलने के लिए मौज़ूँ जगह या हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

walking

چلنے والا

واکِنگ

ٹہلنا ، چہل قدمی ، پیدل چلنا (بطور تفریح) ۔

walking shoe

پیدلی جوتا، مضبوط جوتے جو پیدل چلنے کے لیے خاص طور پر بنائے جائیں۔.

walking fern

چلنہار فرن، جنس Camptosorusکا ایک سدا بہار سرخس فرن جس کے ڈنٹھل کے سرے جڑوں میں تبدیل ہوتے جاتے ہیں۔.

walking leaf

(حشریات) برگِ حشرہ

walking wounded

ایسا زخمی، شخص جو چلنے پھرنے کے قابل ہو۔.

walking delegate

چلتا پھرتا نمائندہ، مزدورانجمن کا عہدے دار جو گفت وشنید کی غرض سے ملازمین اور مالکان کے پاس آتاجاتا رہتا ہو۔.

walking dictionary

بول چال: چلتی پھرتی لغت، کوئی آدمی جس کی معلومات عامّہ بہت وسیع ہو۔.

walking tour

پیدل دورہ، تعطیلات منانے کے لیے کئی دن کا پیدل سیر سپاٹا۔.

walking frame

برط دھاتی پا ئپوں پر مشتمل ڈھانچا جس کا سہارا لے کر معذور یا بوڑھے لوگ چلتے ہیں۔.

walking stick

چَھڑی

walking-on part

برط ڈرامے میں ایسا کردار جس کو بولنا نہ پڑتا ہو۔.

walking gentleman

تھئیٹر: خاموش ذیلی اداکار جو کوئی مکالمہ نہ ادا کرے؛ زائد ملازم جو اتفاقی کاموں کے لیے رکھاجائے۔.

walking papers

چھٹی کی پرچی

واکِنگ شُوز

چہل قدمی کے لیے پہنے جانے والے (مضبوط) اور آرام دہ جوتے ۔

واکِنگ اِسٹِک

چھڑی یا لکڑی جو چہل قدمی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، سیر کی چھڑی (جو عموماً عمر رسیدہ لوگ استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (walking)

نام

ای-میل

تبصرہ

walking

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone