تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waiter" کے متعقلہ نتائج
waiter کے لیے اردو الفاظ
waiter کے اردو معانی
اسم
- ملازم
- خدمت گار
- نوکر
- آب دار
- ہوٹلوں، ریستورانوں یا ایسے ہی دیگر مقامات پر مہمانوں کی خدمت کے لیے متعین مرد خادم
- منتظر
- کسی شے یا شخص کا انتظار کرنے والا
- سینی یا کشتی جس میں کھانے کے برتن رکھ کر اٹھائے یا لے جائے جاتے ہیں
- طشتری
- خوان
waiter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुलाज़िम
- ख़िदमत-गार
- नौकर
- आब-दार
- होटलों, रेस्तोरानों या ऐसे ही दीगर मक़ामात पर मेहमानों की ख़िदमत के लिए मुत'अय्यन मर्द ख़ादिम
- मुंतज़िर
- किसी शय या शख़्स का इंतिज़ार करने वाला
- सीनी या कश्ती जिस में खाने के बर्तन रख कर उठाए या ले जाए जाते हैं
- तश्तरी
- ख़्वान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویٹَر
ہوٹل یا ریستوران کا ملازم، جو گاہکوں کی خدمت کے لئے حاضر رہے، خدمت گار، جو گاہکوں کو کھانا وغیرہ لاکر دیتا ہے اور دیگر ضروریات کا خیال رکھتا ہے، بیرا
وَتد
(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں
وَتَّر
(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن
واٹَر وے
آبی راستہ جس پر جہاز یا کشتیاں وغیرہ چل سکتی ہوں ، پانی کا راستہ ، آبی گزرگاہ ، دریا یا نہر وغیرہ نیز کسی آلے میں پانی کی نالی پانی کی نکاسی کے لیے بنایا جانے والا راستہ ۔
water-glass
آب شیشہ، سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر، نیزمصنوعی پتھر کو سختانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
water slide
آبی ڈھلان، عموماً اونچی یا لمبی جس پر سے پانی چادر کی صورت میں، خصوصاً تیرنے کے تالاب میں گرتا ہے۔.
water thrush
جل بھنگراج، جنس Seiurus کی دو چھوٹی شمالی امریکا کی چڑیوں میں سے کوئی جوجنگلی ندیوں اور دلدلی علاقوں کے آس پاس ملتی ہیں۔.
water soldier
جل سپاہی،خاندانfrogbit کا ایک یورپی آبی پودا، اس کی پتّیاں سخت او ر تیغ نما ہوتی ہیں۔.
water wheel
جل پہیّا، پانی کے زور سے گھومنے والا پہّیا جس سے مشینری چلائی جائے یا پانی بلند تر سطح تک لایا جائے۔.
water-resistant
آب روک (کپڑا، کلائی کی گھڑی وغیرہ) جو پانی کی مزاحمت کرسکتا ہو لیکن اس کے سرایت کرنے کو پوری طرح روکنے سے قاصر ہو۔.
واٹَر گَیس
ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں (بالخصوص کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن) کا مرکب ہوتی ہے ، آبی گیس ۔
water-ski
آبی اسکی تختہ، آب رانی، ان اسکیوں کے جوڑے میں سے کوئی جنہیں پہننے والے کو موٹر بوٹ رسے کے سہارے پانی پر کھینچے لیے جاتی ہے۔.
وَتَدُ الاَرض
(ہئیت) وہ مقامات جو ایک دوسرے کے بالکل مقابل ہوں خصوصاً وہ جو ہمارے کرۂ زمین کے مقابل ہیں ؛ تحت الارض نیز مشرقی افق ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waiter)
waiter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔