تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waister" کے متعقلہ نتائج
waister کے لیے اردو الفاظ
waister کے اردو معانی
اسم
- ناتجربہ کار اور معذور ملاح جِسے جہاز کے مرکزی حِصّے میں متعین کر دیا جاتا ہے
waister के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ना तजुर्बा कार और माज़ूर मल्लाह जिसे जहाज़ के मर्कज़ी हिस्से में मुतय्यन कर दिया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِسْٹیریا
ایک قسم کی بیل جس کے پھول بنفشئی رنگ کے خوبصورت ہوتے ہیں اور گچھوں میں لٹکتے ہیں ، وسٹاریا
wisteria
جنس Wisteria کی چڑھنے والی پھلی داربیل جس پر گچھوں کی شکل میں ہلکے نیلے سے ، اودے سے پھول آتے ہیں۔.
western church
مغربی کلیسا، مسیحی دنیا کا وہ حصّہ جو آج بھی رومی پاپائیت کی بالادستی کا قائل ہے اور اسی کے عقائد اور عبادتی رسوم پر کاربندہے۔.
وِزِیٹَرْز گَیلْری
وہ جگہ جو جلسہ گاہ میں غیر رکن ناظرین و سامعین کے لیے مقرر ہو ، مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے مخصوص جگہ (بالعموم پارلیمنٹ میں) نیز کسی عمارت یا ہوائی اڈے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں سے مہمانوں کو ٹکٹ خریدنے پر نظارہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔
vestiary
ملبوس خانہ، گرجا وغیرہ میں وہ جگہ جہاں عبادت کے وقت پہنے جانے والے خاص عبا، قبا رکھے جائیں۔.
waste disposal unit
کوڑا نمٹاؤ آلہ، برقی آلہ جو باورچی خانے کے سنک کے نکاسی نلکے سے جڑا ہوتا ہے او ر کوڑا کرکٹ کو چورا چورا کرکے نکال دیتا ہے۔.
واسْطے دینا
واسطہ دینا ، کسی کے نام کی قسم کھا کر کہنا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ، شفیع ٹھہرانا ؛ دہائی دینا ۔
وِزِٹَرْز بُک
وہ کتاب یا رجسٹر جس میں آنے والے یا معائنہ کرنے والے اپنی رائے یا تاثرات لکھ کر دستخط کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waister)
waister
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔