تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"western" کے متعقلہ نتائج

western

غَرْبی

western roll

ویسٹرن رول، ہائی جمپ میں بار پھلانگتے وقت جسم کو گھمانے کی ایک تکنیک۔.

westernize

فرنگی اطوار اپنانا

westernize

مغر بیانا، مغربی دنیا کے رسم ورواج اور تصوّرات کو اپنا لینا یا ان کا اثر قبول کرنا۔.

westernization

مَغْرِب زَدگی

westernmost

بہت زیادہ مغرِب میں

westernism

مغربی اطوار

western church

مغربی کلیسا، مسیحی دنیا کا وہ حصّہ جو آج بھی رومی پاپائیت کی بالادستی کا قائل ہے اور اسی کے عقائد اور عبادتی رسوم پر کاربندہے۔.

Western Hemisphere

(دنیا کا) مغربی نصف کرہ۔.

westerner

گورَہ

وَسِیع تَرِین

سب سے زیادہ وسعت والا ، سب سے بڑا ۔

spaghetti western

اٹلی کی بنی ہوئی فلم، خصوصاً گھٹیا۔.

south-western

جنوب مغربی جانب واقع۔.

westering

(سورج) ڈھلتا ہوا، روبہ زوال۔.

واسْطے دینا

واسطہ دینا ، کسی کے نام کی قسم کھا کر کہنا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ، شفیع ٹھہرانا ؛ دہائی دینا ۔

vested interest

حَقِّ خصوصی

واسطہ دینا

قسم دینا، کوئی وسیلہ درمیان میں لانا، شفیع ٹھہرانا، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا

وُسعَت دینا

بڑھانا، پھیلانا، فروغ دینا، اضافہ کرنا، گنجائش، زیادہ کرنا

western کے لیے اردو الفاظ

western

ˈwes.tən

western کے اردو معانی

صفت

  • مغربی
  • پچھمی
  • پچھوا
  • غربی
  • مغرب میں یا مغرب کی طرف یا مغربی رخ واقع
  • مغرب کی سمت یا مغرب کی طرف حرکت کرنے والا
  • مغرب سے آنے والا
  • مغربی ممالک سے متعلق
  • مغربی کلیسا کے حوالے سے

اسم

  • مغربی باشندہ
  • ناول، فلم یا ڈراما جس کا مغربی امریکا سے تعلق ہو اور بالخصوص امریکا کے ریڈ انڈین اولین آباد کار یا امریکی چرواہوں کی عکاسی کرے

western के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मग़रिबी
  • पच्छिमी
  • पछुवा
  • ग़र्बी
  • मग़रिब में या मग़रिब की तरफ़ या मग़रिबी रुख़ वाक़े'
  • मग़रिब की सम्त या मग़रिब की तरफ़ हरकत करने वाला
  • मग़रिब से आने वाला
  • मग़रिबी ममालिक से मुताल्लिक़
  • मग़रिबी कलीसा के हवाले से

संज्ञा

  • मग़रिबी बाशिंदा
  • नॉवेल, फ़िल्म या ड्रामा जिसका मग़रिबी अमरीका से त'अल्लुक़ हो और बिल-ख़ुसूस अमरीका के रेड इंडियन अव्वलीन आबाद-कार या अमरीकी चरवाहों की 'अक्कासी करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

western

غَرْبی

western roll

ویسٹرن رول، ہائی جمپ میں بار پھلانگتے وقت جسم کو گھمانے کی ایک تکنیک۔.

westernize

فرنگی اطوار اپنانا

westernize

مغر بیانا، مغربی دنیا کے رسم ورواج اور تصوّرات کو اپنا لینا یا ان کا اثر قبول کرنا۔.

westernization

مَغْرِب زَدگی

westernmost

بہت زیادہ مغرِب میں

westernism

مغربی اطوار

western church

مغربی کلیسا، مسیحی دنیا کا وہ حصّہ جو آج بھی رومی پاپائیت کی بالادستی کا قائل ہے اور اسی کے عقائد اور عبادتی رسوم پر کاربندہے۔.

Western Hemisphere

(دنیا کا) مغربی نصف کرہ۔.

westerner

گورَہ

وَسِیع تَرِین

سب سے زیادہ وسعت والا ، سب سے بڑا ۔

spaghetti western

اٹلی کی بنی ہوئی فلم، خصوصاً گھٹیا۔.

south-western

جنوب مغربی جانب واقع۔.

westering

(سورج) ڈھلتا ہوا، روبہ زوال۔.

واسْطے دینا

واسطہ دینا ، کسی کے نام کی قسم کھا کر کہنا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ، شفیع ٹھہرانا ؛ دہائی دینا ۔

vested interest

حَقِّ خصوصی

واسطہ دینا

قسم دینا، کوئی وسیلہ درمیان میں لانا، شفیع ٹھہرانا، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا

وُسعَت دینا

بڑھانا، پھیلانا، فروغ دینا، اضافہ کرنا، گنجائش، زیادہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (western)

نام

ای-میل

تبصرہ

western

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone