تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wainscot" کے متعقلہ نتائج
wainscot کے لیے اردو الفاظ
wainscot کے اردو معانی
اسم
- تختہ بندی
- خاتم بندی
- کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے
- (برطانوی) عمدہ قسم کا شاہ بلوط، جس کی لکڑی بحیرہ بالٹک کے ساحلی ممالک سے در آمد کی جاتی ہے اور اعلیٰ قسم کے فرنیچر کی تیاری میں مستعمل ہے
- دیوار کا نچلا حصہ جو لکڑی کے تختوں سے جڑا ہوا ہو جب کہ اوپر والا حصہ کسی دوسرے مسالے سے سجا ہوا ہو
فعل متعدی
- اندر کے رخ منڈھنا
- دیواروں کی تختہ بندی کرنا
- دیوار میں حاشیہ لگانا
wainscot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तख़्ता-बंदी
- ख़ातम-बंदी
- कमरे की दीवारों पर तख़्तों का हाशिया जो 'उमूमन पैनल की शक्ल में लगाया जाता है
- (बर्तानवी) 'उम्दा क़िस्म का शाह-बलूत, जिसकी लकड़ी बहीरा बाल्टिक के साहिली ममालिक से दर-आमद की जाती है और आ'ला क़िस्म के फ़र्नीचर की तैयारी में मुस्ता'मल है
- दीवार का निचला हिस्सा जो लकड़ी के तख़्तों से जुड़ा हुआ हो जब कि ऊपर वाला हिस्सा किसी दूसरे मसाले से सजा हुआ हो
सकर्मक क्रिया
- अंदर के रुख़ मंढना
- दीवारों की तख़ता-बंदी करना
- दीवार में हाशिया लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wainscot)
wainscot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔