تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wainscot" کے متعقلہ نتائج

wainscot

کمرے کی دیواروں کے نچلے حصّے کی تختہ بندی ، بند ازارا یا اجارا۔.

wainscotting

تختہ بندی

wainscoting

تختہ بند ازارا ۔.

venesection

طب: فصد ، ورید شگافی۔.

wainscot کے لیے اردو الفاظ

wainscot

ˈweɪn.skət

wainscot کے اردو معانی

اسم

  • تختہ بندی
  • خاتم بندی
  • کمرے کی دیواروں پر تختوں کا حاشیہ جو عموماً پینل کی شکل میں لگایا جاتا ہے
  • (برطانوی) عمدہ قسم کا شاہ بلوط، جس کی لکڑی بحیرہ بالٹک کے ساحلی ممالک سے در آمد کی جاتی ہے اور اعلیٰ قسم کے فرنیچر کی تیاری میں مستعمل ہے
  • دیوار کا نچلا حصہ جو لکڑی کے تختوں سے جڑا ہوا ہو جب کہ اوپر والا حصہ کسی دوسرے مسالے سے سجا ہوا ہو

فعل متعدی

  • اندر کے رخ منڈھنا
  • دیواروں کی تختہ بندی کرنا
  • دیوار میں حاشیہ لگانا

wainscot के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तख़्ता-बंदी
  • ख़ातम-बंदी
  • कमरे की दीवारों पर तख़्तों का हाशिया जो 'उमूमन पैनल की शक्ल में लगाया जाता है
  • (बर्तानवी) 'उम्दा क़िस्म का शाह-बलूत, जिसकी लकड़ी बहीरा बाल्टिक के साहिली ममालिक से दर-आमद की जाती है और आ'ला क़िस्म के फ़र्नीचर की तैयारी में मुस्ता'मल है
  • दीवार का निचला हिस्सा जो लकड़ी के तख़्तों से जुड़ा हुआ हो जब कि ऊपर वाला हिस्सा किसी दूसरे मसाले से सजा हुआ हो

सकर्मक क्रिया

  • अंदर के रुख़ मंढना
  • दीवारों की तख़ता-बंदी करना
  • दीवार में हाशिया लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wainscot

کمرے کی دیواروں کے نچلے حصّے کی تختہ بندی ، بند ازارا یا اجارا۔.

wainscotting

تختہ بندی

wainscoting

تختہ بند ازارا ۔.

venesection

طب: فصد ، ورید شگافی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wainscot)

نام

ای-میل

تبصرہ

wainscot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone