تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"voided" کے متعقلہ نتائج

voided

نقابت: مخلّی؛ ڈھال کے بیچوں بیچ خلا۔.

وَدُود

جو تمام مخلوقات پراحسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے، بہت رحم کرنے والا، بھلا چاہنے والا، محبت کرنے والا، شفیق دوست،

وَدِید

मित्र, सखा, दोस्त ।

وَادِید

دیکھنا

وِدَاد

دوستی، اتحاد، اتفاق

وَالدُّعا

اور دعا (پہنچے) (بالعموم خط کے آخر میں لکھتے ہیں) ۔

وَڈّا

(پنجاب) بڑا

وَڈّی

سود

وِدّیا

۔ علم ، بدیا ، فلسفہ ۔

وُدّی

ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔

videodisc

ویڈیو قرص، دھات کی تہ دار قرص جس پر بصری مواد ریکارڈ کیا جاتا ہے تاکہ اسے ٹیلیوژن کے پردے پر دکھایا جاسکے۔.

vedda

ویدا، سری لنکا کے قدیم باشندوں کا کوئی فرد۔.

وَڈ دار

زمیں دار ، جاگیردار ، دولت مند ، امیر کبیر ، صاحب حیثیت آدمی ۔

video diary

ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.

وَعدے دار

قول و قرار کرنے والا نیز جس سے کسی نے عہد کیا ہو ۔

وِڈِیو ڈِسک

دھات کی تہ دار قرص جس پر بصری مواد ریکارڈ کیا جاتا ہے تاکہ اسے ٹیلی ویژن کمپیوٹر وغیرہ کے پردے (اسکرین) پر دکھایا جا سکے ؛ وڈیو قرص ۔

وَعدَہ دینا

وعدہ کرنا، عہد کرنا، قول دینا، پیمان کرنا

وِداع دینا

رخصت کرنا ، روانہ ہونے کی اجازت دینا ۔

وَعدَۂ دِید

दर्शन देने का क़रार, मुंह दिखाने और मिलने का वादा ।

وَعْدَۂ دِیدار

ملاقات کا وعده، وعدۂ مشروط، ملاقات کا تقاضا

وہ دڑبہ ہی جَل گَیا

وہ موقع ہی جاتا رہا نیز وہ معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا

وَعْدَۂ دِیْدَارِ عَامْ

promise of being manifest in public

رَبُّ الْوَدُود

نیک بندوں کو دوست رکھنے والا ؛ اللہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام.

صادِقُ الْوِداد

دوستی میں سچّا ، مخلص دوست.

صادِقُ الْوَدُود

رک : صادق الوداد ، سچّا دوست.

رَقِیمَۂ وِداد

نیازمند کے بجائے خط کے آخر میں نام سے پہلے لکھتے ہیں.

یا وَدُود

اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

اَلوَدُود

(لفظاً) دوست رکھنے والا

voided کے لیے اردو الفاظ

voided

vɔɪd

voided کے اردو معانی

صفت

  • نقابت: مخلّی؛ ڈھال کے بیچوں بیچ خلا۔.

voided के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नक़ाबत: मुखली; ढाल के बेचों बीच खुला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (voided)

نام

ای-میل

تبصرہ

voided

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone