تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَدُود" کے متعقلہ نتائج

وَدُود

جو تمام مخلوقات پراحسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے، بہت رحم کرنے والا، بھلا چاہنے والا، محبت کرنے والا، شفیق دوست،

یا وَدُود

اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَدُود کے معانیدیکھیے

وَدُود

vaduudवदूद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَدَدَ

  • Roman
  • Urdu

وَدُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو تمام مخلوقات پراحسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے، بہت رحم کرنے والا، بھلا چاہنے والا، محبت کرنے والا، شفیق دوست،
  • ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں سے ایک

Urdu meaning of vaduud

  • Roman
  • Urdu

  • jo tamaam maKhluuqaat par ehsaan kare aur un kii bhalaa.ii chaahe, bahut rahm karne vaala, bhala chaahne vaala, muhabbat karne vaala, shafiiq dost,
  • lallaa taala ke asmaa-e sifaat me.n se ek

English meaning of vaduud

Noun, Masculine

  • friend, loving, kind, one who is gracious to all creatures and desires their good, the most merciful, the most loving
  • an epithet of the Deity

वदूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मित्र, दोस्त, जो सभी प्राणियों पर दया करता है, और उन की भलाई चाहता है, बहुत रहम करने वाला, भला चाहने वाला, मुहब्बत करने वाला, शफ़ीक़, अल्लाह ताला के नामों में से एक

وَدُود کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَدُود

جو تمام مخلوقات پراحسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے، بہت رحم کرنے والا، بھلا چاہنے والا، محبت کرنے والا، شفیق دوست،

یا وَدُود

اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone