تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"video" کے متعقلہ نتائج

video

بَصَری

video diary

ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.

video game

بصری کھیل

video nasty

بول چال: برط بے تحاشا تشدّد یا کھلم کھلا جنسی عریانیت پر مبنی فلم۔.

video recorder

ویڈیو ریکارڈر، ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے اور دکھانے کا آلہ۔.

video frequency

ویڈیوتعدّد، جو ٹیلیوژن میں ویڈیو اشاروں کے لیے مستعمل حدود کے اندر ہو۔.

وِڈِیو کیسِٹ

وڈیو فیتے کی کیسٹ (جس پر فلم ریکارڈ کی جائے) ۔

وِڈِیو فِلم

ویڈیو کیمرے سے بنائی گئی فلم جو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کی گئی ہو ۔

وِڈِیو ڈِسک

دھات کی تہ دار قرص جس پر بصری مواد ریکارڈ کیا جاتا ہے تاکہ اسے ٹیلی ویژن کمپیوٹر وغیرہ کے پردے (اسکرین) پر دکھایا جا سکے ؛ وڈیو قرص ۔

وِڈِیو گیمز

وہ وڈیو کھیل جو ٹیلی ویژن کے کمپیوٹر پروگرام کی بنائی ہوئی شبیہوں (فلم) کو برقیاتی ذریعے سے اپنی مرضی کے مطابق حرکت میں لا کر کھیلے جاتے ہیں ۔

وِڈِیو کیسِٹ رِیکارڈِنگ

وڈیو فیتے پر صورت یا صدا بندی کا عمل ۔

وِڈِیو کیمرا

ویڈیو فلم بنانے کا کیمرہ ۔

وِڈِیو سِگنَل

ٹیلی ویژن شبیہ پیدا کرنے کی معلومات کا حامل برقی اشارہ ؛ وڈیو اشارہ ۔

videotape

بصری فیتہ

videofit

ویڈیو حلیہ، کسی فرد کی شبیہہ(خصوصاً جس کی پولیس کو تلاش ہو) جو گواہوں کے بیان کیے ہوئے حلیے کو دے کر کمپیوٹر پر تیار کی گئی ہو۔.

videotex

ویڈیو متن، کوئی برقیاتی اطلاعاتی نظام، خصوصاً ٹیلیوژن کا متن یا بصری مواد۔.

videodisc

ویڈیو قرص، دھات کی تہ دار قرص جس پر بصری مواد ریکارڈ کیا جاتا ہے تاکہ اسے ٹیلیوژن کے پردے پر دکھایا جاسکے۔.

videophile

ویڈیو کا شائق یا فدائی، ویڈیو ٹیکنا لوجی یا ویڈیو ریکارڈنگ کا دلدادہ۔.

videophone

ویڈیو فون، ٹیلی فونی آلہ جس میں آواز کے ساتھ ساتھ صورت بھی نظر آتی ہے۔.

videotape recorder

مخفف: VTR۔.

videoconference

ویڈیو مجلس، فون لائنوں وغیرہ سے مربوط ٹیلیوژن سیٹوں کا استعمال تاکہ لوگوں کا کوئی گروہ بصری اورسمعی طور پر آپس میں صلاح مشورہ کر سکے۔.

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وعدے

اقوال، مواعید،

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَڈا

بڑا.

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑی

باغ، باڑی، پھلواڑی

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

وَڈّا

(پنجاب) بڑا

وَڈّی

سود

وَدَہ

موت، قتل، (مجازاً) لاش، مُردہ جسم

veda

( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.

vide

دیکھیے، رجوع کیجیے ( بطور حوالہ، کسی کتاب وغیرہ میں کسی عبارت سے رجوع کر نے کا مشورہ).

voodoo

ایک طرح کی مذہبی جادوگری جو سیاہ فام لوگ، خصوصاً جو جزائر غرب الہند میں آباد ہیں، کرتے ہیں۔.

وُدّی

ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔

vedda

ویدا، سری لنکا کے قدیم باشندوں کا کوئی فرد۔.

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وَدِیعَہ

(قدرت کی طرف سے) عطا کیا ہوا ، ودیعت کردہ ؛ عطیہء خداوندی ۔

وَدِیعی

جو ودیعت کیا گیا ہو ؛ مراد : فطری ، قدرتی ۔

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وَدَع

وَدِیع

وَالدُّعا

اور دعا (پہنچے) (بالعموم خط کے آخر میں لکھتے ہیں) ۔

وَدائِع

امانت، ودیعت کی جمع

scratch video

مختلف ٹکڑوں کو جوڑ کر بنایا ہوا وڈیو، خصوصاً ایک ہی صوتی پٹی کے ساتھ۔.

وَعدَہ توڑْنا

وعدہ خلافی کرنا ، عہد شکنی کرنا ، وعدہ پورا نہ کرنا ۔

وَعدَہ مُعاف گَواہ

سرکاری گواہ، سلطانی گواہ

وَعدَہ وَعِید کَرنا

ٹال مٹول کرنا، لیت و لعل کرنا، آج کل کرنا

وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے

وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے

وَعدَہ ہی وَعدَہ ہے

اقرار پورا نہیں ہوگا، پیمان نہیں نبھایا جائے گا

وَعدَہ دینا

وعدہ کرنا، عہد کرنا، قول دینا، پیمان کرنا

وَعدَہ یاد دِلانا

عہد پورا کرنے کی طرف توجہ دلانا، قول و قرار کی یاد دہانی کرانا

vade mecum

بَیاض

وَعْدَہ وَفا ہونا

وعدہ پورا ہو جانا ، عہد ایفا ہونا ، قول و قرار پورا ہونا ۔

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

video کے لیے اردو الفاظ

video

ˈvɪd.i.əʊ

video کے اردو معانی

  • بَصَری

video के उर्दू अर्थ

  • बसरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (video)

نام

ای-میل

تبصرہ

video

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words