تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"verset" کے متعقلہ نتائج
verset کے لیے اردو الفاظ
verset کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: طرح بندی، ارگن ارغنوں کے لیے کوئی تمہیدی یا درمیانی وقفے میں بجایا جانے والا ٹکڑا۔.
verset के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: तरह बंदी, अरग़न अर्ग़नूं के लिए कोई तमहीदी या दरमयानी वक़फ़े में बजाया जाने वाला टुकड़ा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِراثَتی نَقائِص
وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔
وِراثَتی مادَّہ
اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔
وِراثَتِ مُعطِیَّہ
وہ ترکہ جو عطا ہوا ہو، وہ وراثت جو عطیے کی وجہ سے حاصل ہوا ہو، جیسے : شاہی خطاب جو ورثے کے طور پر اگلی نسل کو منتقل ہو
وِراثَت پانا
آباؤ اجداد سے کوئی چیز ملنا ؛ ترکے میں کوئی چیز پانا ؛ میراث کے طور پر ملنا ؛ خاندانی صفات پانا ۔
وارَستَہ مِزاجی
مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔
وَراثَتاً مِلْنا
ترکے میں ملنا یا میراث میں ملنا ، والدین سے بطور ترکہ حاصل ہونا ، مُردے کا مال بطور میراث حاصل ہونا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (verset)
verset
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔