تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"verist" کے متعقلہ نتائج
verist کے لیے اردو الفاظ
verist کے اردو معانی
اسم
- حقیقت پَسند
- محولہ بالا نظریہ کا ماننے والا
verist के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हक़ीक़त पसंद
- मुहव्वला बाला नज़रिया का मानने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وارَستَہ مِزاجی
مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔
varistor
نیم موصل ڈائیوڈ جس کی مزاحمت کا دارومدار وولٹیج پر ہوتا ہے [varying اور resistor کو ملا کر بنایا ہوا].
وِراثَتی نَقائِص
وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔
وِراثَتی مادَّہ
اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔
وِراثَتِ مُعطِیَّہ
وہ ترکہ جو عطا ہوا ہو، وہ وراثت جو عطیے کی وجہ سے حاصل ہوا ہو، جیسے : شاہی خطاب جو ورثے کے طور پر اگلی نسل کو منتقل ہو
وِراثَت پانا
آباؤ اجداد سے کوئی چیز ملنا ؛ ترکے میں کوئی چیز پانا ؛ میراث کے طور پر ملنا ؛ خاندانی صفات پانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (verist)
verist
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔