تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vault" کے متعقلہ نتائج
vault کے لیے اردو الفاظ
vault کے اردو معانی
- گنبد
- مِحراب
- قبہ
- قَوس
- قوسی تعمیر
- چَھلانگ
- جَسْت
- کُود
- پَھاند
- ذَقَنْد
- کَمان بنانا
- جست لگانا
- کُودْنا
- پَھلانْگْنا
vault के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गनबद
- मेहराब
- क़ुब्बा
- क़ौस
- क़ौसी-ता'मीर
- छलाँग
- जस्त
- कूद
- फाँद
- ज़क़ंद
- कमान बनाना
- जस्त लगाना
- कूदना
- फलाँगना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
والْٹ
کوئی گنبد نما چھت یا چیز نیز ہر طرف سے بند اور محفوظ کمرا یا تجوری نیز جست ؛ چھلانگ (خصوصاً ایک کھیل پول والٹ میں مستعمل) والٹ (Vault) انفرادی حیثیت سے غیر مروج ہے البتہ کھیل کی اصطلاح ’’ پول والٹ ‘‘ سے اردو زبان مانوس ہے
vaulting horse
ہتھ ٹیکی گھوڑا، نمدے سے مڑھا لکڑی کا کندہ جس پر سے جمناسٹک کھیلوں میں حصّہ لینے والے چھلانگ لگاتے ہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vault)
vault
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔