تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vasal" کے متعقلہ نتائج
vasal کے لیے اردو الفاظ
vasal کے اردو معانی
- نَس دار
- رَگ دار
vasal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नस-दार
- रगदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَالسَّلام
۱۔ خدا حافظ ؛ سلام کے ساتھ ؛ (عموماً اختتام تحریر پر لکھتے ہیں یا رخصت ہوتے وقت کہتے ہیں) ۔
واصِل باقی
(محاسبی) وصول شدہ اور باقی رقم کا گوشوارہ جس سے جمع اور بقایا معلوم ہو نیز وصول و بقایا یا لگان کا حساب یا رسیدیں
واصِل بالحَق
رک : واصل بحق معنی نمبر ۱ جو زیادہ مستعمل ہے ۔ سچل سرمست ۔۔۔۔۔۔ ۱۸۲۶ کو واصل بالحق ہوئے ۔
واصِل بَحَق ہونا
خدا سے مل جانا ، خدا کے پاس پہنچ جانا ، رحلت فرمانا ، مر جانا ، فوت ہونا اردو زبان و ادب کی خدمت کرتے کرتے واصل بحق ہوگئے
واصِل بافت
(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے
واصِل بافی
(حیوانیات) واصل بافت (رک) سے متعلق یا منسوب ، واصل بافت کا ، دوسری بافوں کو جوڑنے یا سہارا دینے والا ۔
وَسِیلَہ گاہ
وسیلے کی جگہ ؛ وسیلہ ، ذریعہ ؛ مراد : کسی بزرگ کی درگاہ ؛ وہ جگہ جو کسی فعل کی تکمیل کا ذریعہ بنے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vasal)
vasal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔