تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"use" کے متعقلہ نتائج
use کے لیے اردو الفاظ
use کے اردو معانی
- فائِدَہ اٹھانا
- اِسْتِعْمال کرنا
- کام میں لانا
- خَرْچ کرنا
- اِسْتِعْمال
- کام
- کار
use के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ाइदा उठाना
- इस्ते'माल करना
- काम में लाना
- ख़र्च करना
- इस्ते'माल
- काम
- कार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
use-by date
ناکارہ ہونے سے پہلے انتہائی تاریخ استعمال ، خصوصاً کھانے پینے کی اشیا، ان کی پیکنگ پر درج وہ تاریخ جس سے پہلے پہلے انہیں استعمال کرلینے کی صلاح دی گئی ہو ۔.
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے
جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا
اسی راہ پر تو چال تجھے گرو بتائے، جو بدیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے
استاد کا کہنا مان تاکہ علم سیکھے
ایشِیا
دنیا کے سب سے بڑے براعظم کا نام جس میں پاکستان ہندوستان چین افغانستان ایران ترکی کا بیشتر حصہ، عرب جاپان اور روس کا کچھ حصہ شامل ہیں، ادبیات میں مستعمل
عِیسیٰ
مشہور پیغمبر، حضرت مریم کے بیٹے کا اسم مبارک، آپ پر انجیل نازل ہوئی، یہودی آپ کے دشمن تھے، انہوں نے آپ کو سولی پر چڑھایا مگر خدواند عالم نے آپ کو اوپر اٹھا لیا، مشہور ہے کہ آپ چوتھے آسمان پر مقیم ہیں اور قرب قیامت پر پھر دنیا میں تشریف لائیں گے، آپ کے پیرو عیسائی کہلاتے ہیں، مُردوں کو زندہ کرنا، بیماروں کو شفا بخسشنا آپ کے معجزات میں سے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (use)
use
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔