تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unhair" کے متعقلہ نتائج
unhair کے لیے اردو الفاظ
unhair کے اردو معانی
فعل
- بالوں سے مُبَرّا کَرنا
- بال کاٹ دینا
- بال گِر جانا
- گَنجا ہو جانا
unhair के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बालों से मुबर्रा करना
- बाल काट देना
- बाल गिर जाना
- गुंजा हो जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
unheralded
اعلان یا آوازے کے بغیر، جس کے آنے کی پہلے سے خبر نہ دی جائے یا پہلے سے پتا نہ چلے، چُپ چپاتے۔.
اَنْہار
نہریں، کھدائی کرکے دریا سے نکالے ہوئے راستے ( جن میں بہہ کر پانی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جاتا ہے )
اَنْہَد
(ہٹھ یوگ) قلب کی آواز، وہ ناد یا آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کی لوئیں بند کرکے دھیان کرنے سے سنائی دیتی ہے
اَنْہَد ناد
انہد کی آواز، شبد یوگ میں وہ آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کو بند کرنے سے سنائی دیتی ہے، انابت
اِنْحِرافی دُوربِین
ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔
enharmonic
موسیقی: جس میں سُرتیوں یا نیم سُروں سے بھی کم وقفہ ہو خصوصاً وہ وقفہ جو ہموار سپتک میں G یانی تیور اور A (سا) مدّھم کے درمیان آتا ہے۔.
inheritable
وضاحت: ingenuous کے معنی کشادہ طبیعت، بے تکلف یا بھولا ہیں۔ اسے کبھی کبھی ingenious کے ساتھ خلط ملط کردیا جاتا ہے جس کا مطلب ہے باتدبیر، مخترع۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (unhair)
unhair
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔