تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uncial" کے متعقلہ نتائج
uncial کے لیے اردو الفاظ
uncial کے اردو معانی
صفت
- خطافی ، جلی حروف سے متعلق یا جلی حروف میں لکھا ہوا، اس سے وہ بڑے ، بغیر جڑے ہوئے قوسی حروف مراد ہیں جو لگ بھگ چوتھی سے آٹھویں صدی عیسوی تک کے مخطوطوں میں ملتے ہیں اور جن سے رومن رسم الخط کے جدید بڑے حروف مشتق ہیں ۔.
- ایک انچ یا اونس سے متعلق۔.
اسم
- خطافی حرف۔.
- خط خطاف ۔.
- خطافی اسلوب یا مخطوطہ۔.
uncial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ख़ताफ़ी , जली हुरूफ़ से मुताल्लिक़ या जली हुरूफ़ में लिखा हुआ, इस से वो बड़े , बगै़र जुड़े हुए क़ौसी हुरूफ़ मुराद हैं जो लग भग चौथी से आठवीं सदी ईसवी तक के मख़तूतों में मिलते हैं और जिन से रोमन रस्म उलख़त के जदीद बड़े हुरूफ़ मुश्तक़ हैं ।
- एक इंच या औंस से मुताल्लिक़।
संज्ञा
- ख़ताफ़ी हर्फ़।
- ख़त ख़ुताफ़ ।
- ख़ताफ़ी उस्लूब या मख़तूता।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
uncial
خطافی ، جلی حروف سے متعلق یا جلی حروف میں لکھا ہوا، اس سے وہ بڑے ، بغیر جڑے ہوئے قوسی حروف مراد ہیں جو لگ بھگ چوتھی سے آٹھویں صدی عیسوی تک کے مخطوطوں میں ملتے ہیں اور جن سے رومن رسم الخط کے جدید بڑے حروف مشتق ہیں ۔.
uncle sam
بول چال: چچا سام ، انکل سام ، ریاستہائے متحدہ امریکا کی وفاقی حکومت یا امریکا کے شہری[غالباً United States کے مخفف US کی دوسری شکل ]:
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (uncial)
uncial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔