تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"umbilical cord" کے متعقلہ نتائج
umbilical cord کے لیے اردو الفاظ
umbilical cord کے اردو معانی
- نال
- ناڑ
umbilical cord के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नाल
- नाड़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَزِید دیکِھیے کارْڈ
(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔
مَوضُوعی کارڈ
(کتب خانہ) کیٹلاگ کا وہ کارڈ جس میں کارڈ کے اوپر عمودی پہلی لکیر میں کتاب کا موضوع درج ہو اور پھر مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کردیے جائیں ۔
مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ
کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے
تَعارُفی کارْڈ
(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.
sound card
صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.
تَصْنِیف کارْڈ
وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.
واحِدَہ کارڈ
(کتب خانہ) ایسا کارڈ جو کیٹلاگ میں کسی تصنیف کے لیے اندراج خاص کی حیثیت رکھتا ہو اور جسے کیٹلاگ میں اسی تصنیف کے تمام اندراجات کے لیے بنیادی حیثیت دی جائے
عِید کار٘ڈ
عید پر بھیجا جانے والا وہ کارڈ جو اس خوشی کے موقع پر لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دینے کے لیے بھیجتے ہیں.
شَناخْتی کارْڈ
وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے
مُلاقاتی کارْڈ
وہ چھوٹا سا کارڈ جس پر ملاقات کے لیے آنے والے کا نام ، منصب اور پتا وغیرہ درج ہو ، وزٹنگ کارڈ (Visiting Card) ۔
مُسْتَعِیر کارْڈ
(کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفصیل درج کرتے ہیں
smart card
پلاسٹک کا کارڈ جس میں خرد عامل یا متر اکب لگا ہوتا ہے ، خصوصاً بینک کا (کریڈٹ) اعتبار کارڈ جس سے رقم نکلوائی جا سکتی ہے ۔.
swipe card
بینک وغیرہ کا اچاپتی کارڈ جس پر مقنا طیسی عمل سے درج کی ہوئی عبارت برقیاتی مشین پڑھ لیتی ہے ۔.
store card
کسی اسٹور کی طرف سے گاہکوں کو جاری کیا جانے والا شناختی کارڈ جس پر سودا قرض (اچاپت پر) خرید سکتے ہیں ۔.
nicene creed
عیسائی عقائد کا رسمی اعلان جو سنہ ۳۲۵ ء میں نائسایا (یانیقا) میں منعقد ہونے والی پہلی کونسل کی قرارداد پر مبنی ہے اور رومن عبادات و رسومات میں دہرایا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (umbilical cord)
umbilical cord
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔