تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"typo" کے متعقلہ نتائج
typo کے لیے اردو الفاظ
typo کے اردو معانی
اسم
- ٹائپو
- طَباعتی کی غَلطی
- چھاپے کی غَلطی
- طابع کَمپوزیٹَر اور طَباعت کا مُخَفَّف
typo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टाइपो
- तबाऐती की गलती
- छापे की गलती
- ताबा कम्पोज़ीटर और तबाअत का मुख़फ़्फ़फ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَستَعلِیق ٹائِپ
چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔
wild type
جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.
مانو ٹائِپ
(طباعت) یک حرفی ، ایسی دھات کی پلیٹ سے چھپائی جس پر تصویر پینٹ ہو ؛ (بڑے M سے) ایسی مشین جو الگ الگ حروف ڈھالتی بھی ہے اور جوڑتی بھی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (typo)
typo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔