تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"typo" کے متعقلہ نتائج

typo

ٹائپو

typology

ٹائپ کا مُطالعَہ

typography

سیسے کے حروف کا چھاپا

typologist

تَمثیلیات کا مُطالعہ کَرنے والا

typographic

چھاپنے کا

typographer

سیسے کے حروف سے چھاپنے والا

typological

عِلمِ انواع سے مُتعَلّق

typographical

چھاپنے کا

type

اَنْداز

ٹائِپ کَرنا

چسپاں کرنا، تبت کرنا ، ٹھپا لگانا.

نَستَعلِیق ٹائِپ

چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔

wild type

جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.

مُلّا ٹائِپ

ملاؤں جیسا ، مذہبی غلبہ رکھنے والا ، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا ۔

مَولَوی ٹائِپ

مولویوں جیسا ؛ (کنا یۃ ً) سیدھا سادا ، سنجیدہ ، متشرع

مانو ٹائِپ

(طباعت) یک حرفی ، ایسی دھات کی پلیٹ سے چھپائی جس پر تصویر پینٹ ہو ؛ (بڑے M سے) ایسی مشین جو الگ الگ حروف ڈھالتی بھی ہے اور جوڑتی بھی ہے.

رُومانی ٹائِپ

(کردار وَغیرہ) جو رُومانی خصوصیات کا نمونہ یا حامل ہو .

مونو ٹائِپ

ایسی مشین جو کمپوز بھی کرتی ہے اور ساتھ ہی ٹائپ بھی ڈھالتی ہے جس سے پورا صفحہ تیار ہو جاتا ہے اور اس کمپوز شدہ صفحے سے طباعت ہو جاتی ہے ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

typo کے لیے اردو الفاظ

typo

typo کے اردو معانی

اسم

  • ٹائپو
  • طَباعتی کی غَلطی
  • چھاپے کی غَلطی
  • طابع کَمپوزیٹَر اور طَباعت کا مُخَفَّف

typo के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • टाइपो
  • तबाऐती की गलती
  • छापे की गलती
  • ताबा कम्पोज़ीटर और तबाअत का मुख़फ़्फ़फ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (typo)

نام

ای-میل

تبصرہ

typo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone