تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"type" کے متعقلہ نتائج

type

اَنْداز

ٹائِپ کَرنا

چسپاں کرنا، تبت کرنا ، ٹھپا لگانا.

type-high

ٹائپ کے بَرابَر اُونچائی والی

ٹائِپ دھات

مرکب دھات جس سے ٹائپ بنتا ہے.

ٹائِپ نَویس

رک : ٹائپسٹ.

ٹائِپ نِگاری

ٹائپ کی تحریر یا چھپائی.

ٹائِپ شُدہ

ٹائپ کیا ہوا، ٹائپ مشین سے چھاپا ہوا

ٹائپ رائِٹر

ٹائپ مشین، وہ کَل جس کے ذریعے سے ٹائپ کے حروف سے لکھتے ہیں

ٹائِپ فَونڈِنگ

ٹائپ کے حروف ڈھالنے کا کام .

ٹائِپ مَشین

ایک مشین جو مراسلات دستاویزات اور خطوط وعیرہ ایک ایک حرف کر کے چھاپتی جاتی ہے (اس مشین میں حرف کی کنجیاں (یا بٹن) ہوتے ہیں جن پر حروف چھپے ہوتے ہیں ان میں سے جس کو دباتا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے اسے ۱۸۷۰ء میں ایک امریکی نے ایجاد کیا).

ٹائِپ رائٹنگ

ٹائپ کے ذریعہ لکھنے کا عمل ، ٹائپ کی چھپائی یا لکھائی .

typemetal

چھاپے کے حروف ڈھالنے کی دھات

typefounder

چھاپے کے حروف ڈھالنے والا

typewriter

ٹائپ رائٹر

typescript

ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت

typo

ٹائپو

typicalness

مِثالیت

typal

نَمُونے سے مُتعَلّق

typic

نمونہ

ٹائِپِسْٹ

ٹائپ مشین کے ذریعے حرفوں کو کاغذ پر منتقل کرنے والا، ٹائپ کرنے والا

ٹائِپِن٘گ

ٹائپ کا کام بحیثیت مضمون.

typist

ٹائپ کار

typify

علامت یا نشان سے ظاہر کرنا

typing

چھاپ

typical

مِثالی

typification

اِظہار جو مِثالًا کیا جاۓ

wild type

جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.

نَستَعلِیق ٹائِپ

چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔

مَولَوی ٹائِپ

مولویوں جیسا ؛ (کنا یۃ ً) سیدھا سادا ، سنجیدہ ، متشرع

مُلّا ٹائِپ

ملاؤں جیسا ، مذہبی غلبہ رکھنے والا ، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا ۔

رُومانی ٹائِپ

(کردار وَغیرہ) جو رُومانی خصوصیات کا نمونہ یا حامل ہو .

مانو ٹائِپ

(طباعت) یک حرفی ، ایسی دھات کی پلیٹ سے چھپائی جس پر تصویر پینٹ ہو ؛ (بڑے M سے) ایسی مشین جو الگ الگ حروف ڈھالتی بھی ہے اور جوڑتی بھی ہے.

مونو ٹائِپ

ایسی مشین جو کمپوز بھی کرتی ہے اور ساتھ ہی ٹائپ بھی ڈھالتی ہے جس سے پورا صفحہ تیار ہو جاتا ہے اور اس کمپوز شدہ صفحے سے طباعت ہو جاتی ہے ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

type کے لیے اردو الفاظ

type

taɪp

type کے اردو معانی

  • اَنْداز
  • قِسْم
  • طَرْح
  • طَرْز

type के उर्दू अर्थ

  • अंदाज़
  • क़िस्म
  • तरह
  • तर्ज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (type)

نام

ای-میل

تبصرہ

type

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone