تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"two" کے متعقلہ نتائج
two کے لیے اردو الفاظ
two کے اردو معانی
- دو
two के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طُویٰ
تہوار ، جشن ؛ شادی ، بیاہ ؛ تفریح ؛ تہ ، شکن ؛ (ریشمی کپڑے یا آرائشی سامان کی) جھالر ، کنارہ ، کوٹ
وَن ٹُو تِھری
(انگریزی فقرہ اُردو میں مستعمل) کسی کام یا کھیل وغیرہ کا آغاز کرتے یا کراتے ہوئے یہ فقرہ بولا جاتا ہے ۔
تَوے کی تِپائی
۔لوہے کاحلقہ جس میں پائے لگے ہوتے ہیں۔ وہ حلقہ توے کے برابر ہوتا ہے۔ اُس پر متعدد توے رکھ کر آگ کی چنگاری رکھ دیتے ہیں تاکہ جب ضرورت ہو وہی گرم توا حُقّے پر رکھ دیں۔ اس طریقے سے تماکو کے سُلگنے کا انتظار کرنا نہیں پڑتا۔
تَوا ہَنسْنا
۱. توے کے نیچے کی کالون٘چ کا روشن ہو کر اس سے پھول سے جھڑنا، لوگ اسے نیک فال سمجھتے ہیں.
تَوے کا ہَنسنا
falling of sparks from the hot plate when the soot on it burns (regarded as a good omen)
تَوا بَجانا
ایک رسم ہے کہ بچے کے پیدا ہوتی ہی نیک شکون کے طور پر توا بجایا جاتا ہے تاکہ رزق میں اضافہ ہو.
تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری
بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.
تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی
ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں
گانڑ تَوے پَر رَگَڑْنا
(فحش ؛ بازاری) حد درجہ کوشش کرنا ، بے حد تن دہی سے کام لینا ، دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (two)
two
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔